ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیوبا میں 6.8شدت کا زلزلہ‘ شہری خوف کا شکار

کیوبا میں زلزلے کے باعث عمارت کا بیرونی حصہ منہدم ہونے سے ملبہ گرا ہوا ہے

ہوانا (انٹرنیشنل ڈیسک) کیوبا میں 6.8 شدت کے زلزلے سے شہری خوف کا شکار ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق زلزلے نے مشرقی کیوبا کو ہلا کر رکھ دیا۔ کئی ہفتوں کے سمندری طوفانوں اور بلیک آؤٹ کے بعد شہری ایک اور قدرتی آف سے شدید خوف کی زد میں آگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کی ایک رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز بارٹولوم ماسو، کیوبا سے تقریباً 40 کلومیٹر جنوب میں واقع تھا۔ زلزلے کے جھٹکے کیوبا کے مشرقی حصے میں محسوس کیے گئے۔ حکام نے زلزلے سے کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں