English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ریاض سیزن: فیشن شو میں جینیفر لوپیز کی پرفارمنس

القمر

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں لبنانی فیشن ڈیزائنر ايلی صعب کے فیشن شو میں امریکہ گلوکارہ جینیفر لوپیز کی پرفارمنس توجہ کا مرکز بنی رہی۔ 1001 سیزنز آف ایلی صعب نامی فیشن شو میں گلوکارہ سیلین ڈیون اور کمیلا کبیلو نے بھی پر فارم کیا۔ ایلی صعب کا فیشن شو ‘ریاض سیزن’ کا حصہ تھا جس کے تحت سعودی دارالحکومت میں تفریحی، ثقافتی اور کھیلوں کے مختلف ایونٹس منعقد کیے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے