ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکن،نیپال اور بنگلا دیش کی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا ، نیپال اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں۔سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا لاہور ایئرپورٹ پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداران نے استقبال کیا۔ افغانستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پہلے ہی پاکستان پہنچ چکی ہیں جبکہ نیپال بلائنڈ کرکٹ ٹیم واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئی۔ بنگلا دیش بلائنڈ کرکٹ بھی لاہور پہنچ گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں