English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بانئ پی ٹی آئی مزید 7 مقدمات میں گرفتار

بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی، بانئ پی ٹی آئی کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت پیش کیا گیا ۔

سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے نئے کیس میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی،عدالت نے بانئ پی ٹی آئی کو تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

عمران خان کی 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر کے7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے