English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے پانچ گروپ بنا دیے،عظمیٰ بخاری

القمر

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ انقلاب لانے والے آپس میں گتھم گتھا ہو رہے ،نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے پانچ گروپ بنا
دیے،مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جا رہی ہیں،پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں، قوم کی مدد سے ہر فتنے کو کچل دیا جائے گا۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مریم نواز دورہ چین کے دوران تاریخی معاہدے کر رہی ہیں، مریم نواز نے کینسر کے جدید ترین علاج کا معاہدہ کیا ہے، پنجاب میں زراعت کے شعبے میں جدت لانے کےلیے بھی معاہدہ ہو چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے