English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پرائمری اسکول ٹیچرز کو 7 یوم میںتقررنامے وصول کرنے کی ہدایت

القمر

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پرائمری حیدرآباد نے پرائمری اسکول ٹیچرز کی آسامیوں کے امتحانات فیز تھری سیکنڈ رائونڈ میں کامیاب ہونے والے اُمیدواروں کو مذکورہ آفس سے 7 یوم کے اندر اپنے تقررنامے وصول کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کامیاب اُمیدواروں نے اس ہدایت پر عمل نہ کیا تو ان کی سیٹوں کے لیے میرٹ کے مطابق دیگر منتظر اُمیدواروں کو مقرر کر دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے