English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ پاکستانی وقت کے مطابق پانچ بجے شروع ہو گا۔

 قومی ٹیم کو 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

منگل کو پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں میزبان جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے