ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کیلیے دستیاب پلیئرز ڈرافٹ کیلیے رجسٹریشن بھی کرالی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے دنیائے کرکٹ کے بڑے ناموں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پہلی بار پاکستان سپر لیگ 2025 کیلیے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلییرجسٹریشن کرالی۔نیوزی لینڈ کے ٹم ساتھی بھی پاکستان سپر لیگ کیلئے رجسٹریشن کراچکے ہیں۔اس کے علاوہ آسٹریلیا کے ٹیسٹ وکٹ کیپر ایلکس کیری بھی پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں ایکشن میں دکھائی دے سکتے ہیں ۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا پلیئرز ڈرافٹ 11 جنوری کو ہوگا۔ پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن اپریل میں ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں