ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برٹش جونیئر اوپن اسکواش، پاکستان کے سہیل عدنان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

لندن (اسپورٹس ڈیسک)برٹش جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے سہیل عدنان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔انڈر 13کیٹیگری کے پری کوارٹر فائنل میں سہیل عدنان نے ملائیشیا کے وائین آئزیک ولسن کو شکست دی۔سہیل عدنان نے مقابلہ 4-11، 7-11 اور 5-11 سے اپنے نام کیا ۔ اس سے قبل سہیل نے پہلے رائونڈ میں جرمنی کے میٹس اولیور اور دوسرے رانڈ میں اسکاٹ لینڈ کے کیلم اسمتھ کو شکست دی تھی۔برٹش جونیئر اسکواش میں دیگر پاکستانی کھلاڑی کوئی خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں