ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فٹ بال فیڈریشن نے چار محکموں کے ووٹنگ راٹس بحال کر دیے

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے چار ڈیپارٹمنٹس کی پی ایف ایف کانگریس کی رکنیت بحال کر دی۔ پی ایف ایف کی ڈسلپنری کمیٹی کے مطابق 19 نومبر کو منعقدہ کانگریس کے آخری اجلاس میں شرکت سے انکار کرنے والے چار محکموں ایر فورس، پولیس، ریلوے اور بحریہ کے ووٹنگ راٹس ان محکموں کی جانب سے جمع کروائی گئی اپیل کے کا جائزہ لینے کے بعد بحال کیے گئے ۔ محکموں کو اگلے مہینے کے شروع میں ہونے والے پی ایف ایف انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالنے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں