English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیا : مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ‘3افراد ہلاک

آسٹریلیا میں سمندر برد ہونے والے طیارے کو ساحل تک لانے کی کوشش کی جارہی ہے

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی سیاحوں کو آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے سیاحتی جزیرے لے جانے والا طیارہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوگیا۔ایک انجن والے طیارے میں 7 افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ نے 2 افراد کی لاشیں نکال لیں۔ مرنے والوں میں 34 سالہ مقامی پائلٹ ، 65 سالہ سوئس خاتون اور 60 سالہ ڈنمارک کا شہری شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے