ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرائیں گے، امریکی مدد کی یقین دہانی

غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرائیں گے، امریکا نے اسرائیل کو یقین دہانی کرادی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو اور اسرائیلی وزیراعظم میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا، نیتن یاہو کی امریکی وزیرخارجہ سےغزہ میں فوجی آپریشن پر بات چیت ہوئی۔

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالیوں کو ضرور آزاد کرائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں