English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ویڈیو سامنے آگئی

القمر


لاہور:

پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم اسٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔

میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گرنے کے بعد درد سے کراہ رہی ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے