ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب حکومت نے دستاویزات کی گمشدگی رپورٹ کرنے کیلئے ایپ کا افتتاح کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک نیا اقدام متعارف کرایا ہے۔

انہوں نے “پنجاب پولیس پاکستان” ایپ کا افتتاح کر دیا، جس کے ذریعے اب اہم دستاویزات کی گمشدگی کی رپورٹ آن لائن درج کرائی جا سکتی ہے۔

اس ایپ کی مدد سے شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر کاغذات کے کھو جانے کی صورت میں پولیس اسٹیشن یا خدمت مرکز جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

شہری اب گھر بیٹھے رپورٹ درج کر سکیں گے اور ایف آئی آر بھی انہیں گھر پر موصول ہو جائے گی۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں