English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری چیلنج

القمر

 

لاہور: (بیوروچیف) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔

مفاد عامہ کی درخواست اشبا کامران نے دائر کی جس میں وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کو فریق بناکر موقف اختیار کیاگیاکہ
سینیٹر محسن نقوی کو آئین کے مطابق وزیر داخلہ بنایا گیا، سینیٹر کابینہ کے علاوہ کوئی دوسرا انتظامی عہدہ نہیں لے سکتا۔

چیئرمین سینٹ نے بھی محسن نقوی کے پی سی بی سربراہ بننے پر کارروائی نہیں کی، وزیراعظم نے محسن نقوی کی چیئرمین پی سی بی کا غیر قانونی نوٹیفکیشن جاری کیا ۔

عدالت چیئرمین پی سی بی کی تقرری کالعدم قرار دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے