واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز ایک بل پر دستخط کر کے اسے قانون کی شکل دے دی، جس کے تحت اسپیس فورس تشکیل دی جائے گی جب کہ زچگی اور نومولود بچے کی ابتدائی دیکھ بھال کے لیے وفاقی ملازمین کو 12 ہفتے کی معاوضے کے ساتھ چھٹی کی سہولت مزید پڑھیں
زمرہ:
سرخ مرچ کھانے سے دل کے دورے کا خطرہ کم
جرنل آف دی امریکن کالج آف کارڈیالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ ہفتے میں چار بار سرخ مرچ استعمال کرتے ہیں انہیں ہارٹ اٹیک کا خطرہ چالیس فیصد کم ہوجاتا ہے تحقیقی نتائج میں بتایا گیا ہے کہ مطالعے میں 23 ہزار ایسے لوگوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا مزید پڑھیں
ڈیمینشیا کے خطرے سے بچنے کے لیے باقاعدگی سے ورزش کریں
کینیڈا کی میک ماسٹر یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر نے بتایا کہ انسان اگر جسمانی طور پر پھرتیلا نہیں ہوگا تو اس کا تعلق بھی ڈیمینشیا کی بیماری سے ہے۔ ڈیمینشیا ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا حافظہ کمزور اور یادداشت آہستہ آہستہ ختم ہونے لگتی ہے لیکن ڈاکٹرز نے اس بیماری سے مزید پڑھیں
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے بانی رکن مولانا مجاہد الحسینی انتقال کر گئے
فیصل آباد ،(ساؤتھ ایشین وائر) معروف کالم نگار، کہنہ مشق صحافی، مختلف اخبارات وجرائد کے چیف ایڈیٹر، علامہ شبیر احمد عثمانی، علامہ ظفر احمد عثمانی، مولانا اعزاز علی، مولانا خیر محمد جالندھری کے شاگرد، سید حسین احمد مدنی کے مرید، امیر شریعت سید عطا اللہ شاہ بخاری کے ساتھی اورکئی تحقیقی کتب کے مصنف، کتاب مزید پڑھیں
کچھ غذائیں جو عمر کی رفتار کو سست کر دیں
عمر میں اضافہ اور بڑھاپے کے اثرات زندگی کا لازمی جزہیں جس سے فرار ممکن نہیں۔ مگر کچھ غذائیں ایسی ہیں جن کے متواتر استعمال سے بڑھتی عمر کے اثرات کو روکا جا سکتا ہے ۔ یہاں ہم ایسی ہی چند غذاﺅں کی تفصیل دے رہے ہیں جو کم عمر نظر آنے میں مدد فراہم مزید پڑھیں
کھجور | طاقت اور غذائیت ساتھ ساتھ
کھجور غذائیت سے مالامال پھل ہے ، پھلوں میں کھجور ممتاز حیثیت رکھتی ہے کیونکہ یہ جسم کے تمام حصوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ ماہرین خوراک کے مطابق اگر آپ روزانہ 3 کھجوریں اپنی خوراک میں شامل کرلیں تو اس کے صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کھجور خوراک میں مزید پڑھیں
مادھوری وجے کا ناول ‘دی فار فیلڈ’:کشمیر کے حالات پر دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش
نئی دہلی،(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر کے حالات کے تناظر میں لکھے جانے والے ناول’دی فار فیلڈ’ پرگزشتہ ماہ ناول نگار مادھوری وجے نے، بھارت کا سب سے بڑا ادبی اعزاز جیت کر ہندوستان میں ادبی حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا ۔ اس ایوارڈ کا نقد انعام 25 لاکھ روپے ہے اور اسے جنوب مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں نفسیاتی مریضوں کامولانا روم کی شاعری سے علاج
مقبوضہ کشمیر میں ذہنی عارضے میں مبتلا افراد تسکین کے لئے مولانا روم کی صوفی شاعری کا رخ کرتے ہیں سرینگر، (ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر میں ذہنی عارضے میں مبتلا افراد تسکین کے لئے مولانا روم کی صوفی شاعری کا رخ کرتے ہیں۔ ڈاکٹروں کی ایک تنظیم ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے چند سال قبل مزید پڑھیں
گجر بکروال قبیلے کی تاریخ اور ان کے پیچیدہ مسائل
سرینگر،(ساؤتھ ایشین وائر) بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ میں مختلف نسلوں اور قبائل کے لوگ رہتے ہیں، جن میں سب سے بڑی آبادی گجر اور بکروال قبیلہ کی ہے۔ عام طور پر اونچے پہاڑوں، جنگلاتی علاقوں اور چراگاہوں میں رہنے والی یہ آبادی، سخت جاں ہے اور ان کی زندگی جدوجہد سے عبارت مزید پڑھیں
امریکی الزامات مسترد کرتا ہوں، راؤ انوار کا ویڈیو بیان
ویب ڈیسک — کراچی کے سابق پولیس آفیسر راؤ انوار نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں امریکی محکمہ خزانہ کے غیر ملکی اثاثوں پر کنٹرول کرنے والے دفتر کی جانب سے گزشتہ روز انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے خلاف عائد کئے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے، جس میں راو انوار مزید پڑھیں