ڈائٹ مشروبات پینے کا رواج وقت کے ساتھ ساتھ بڑھ رہا ہے جس کے بارے میں عمومی خیال یہ ہی ہے کہ کہ اس سے وزن میں کمی ہوتی ہے لیکن ایک نئی ریسرچ نے اس خیال کی نفی کر دی ہے ۔ ٹیکساس ہیلتھ سائنس سینٹر کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو مزید پڑھیں
زمرہ:
طلباء میں ڈیپریشن / وجوہات اور علاج ۔۔۔ حافظ محمد زبیر
آج کل طلباء میں ڈیپریشن بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ 2002ء میں پبلش ہونے والی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کوئی 15 ہزار طلباء نے امتحانات کے پریشر میں خودکشی کی جبکہ سوا لاکھ کے قریب نے خودکشی کی کوشش کی۔ 2015ء کی ایک رپورٹ کے مطابق صرف انڈیا مزید پڑھیں
خواتین کی صحت / چھاتی کے کینسر کی چارعلامات
اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس ماہ میں بہت سے تنطیمیں اور این جی اوز اس انتہائی خطرناک بیماری سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی کاوشیں کرتی ہیں۔ یوں تو اس بیماری سے متعلق لوگوں اور بلخصوص خواتین میں آگاہی بڑھی ہے لیکن ابھی بھی خواتین کی بڑی تعداد مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی کارکردگی / مریضہ کو پولیس موبائل میں اسپتال منتقل کیا گیا
سندھ میں صحت کے شعبے کی حالت دگرگوں ہے اسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں ، دارالامان میں داخل خاتون کو تین دن سے ادویات نہ ملیں۔ ادویات کی عدم دستیابی کے باعث جب خاتون کو دل میں تکلیف ہوئی تو وہاں ڈاکٹر کی عدم موجودگی کے سبب مریضہ کو اسپتال منتقل کرنے مزید پڑھیں
اسموگ / عمران خان نے لاہور میں درخت لگانے کا اعلان کر دیا
وزیراعظم عمران خان نے اسموگ کے بچاؤ کے لیے لاہور میں 60 ہزار کنال زمین پر جنگلات اُگانے کا اعلان کیا ہے۔ جنگلات اگانے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ درختوں کی کٹائی لاہور کی فضائی آلودگی میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 سال میں 70 مزید پڑھیں
موم بتی / موسم سرما میں نزلہ زکام کا علاج
نزلے اور زکام کے وقت اکثر ہم وکس کو ناک اور گلے پر لگاتے ہیں جس سے بے حد سکون ملتا ہے۔ اسی بات کو ہی مدِنظر رکھتے ہوئے کمپنی نے یہ موم بتی متعارف کرائی ہے۔برطانیہ کے ایگل آئی آئیڈ اسٹور سے ایک صارف نے موم بتی خریدنے کے بعد اسے فیس بک پر مزید پڑھیں
موسم سرما / گاجر کی کرامات ۔۔۔ مریم صدیقی
موسم سرما کی یہ خوش رنگ اور خوش ذائقہ سبزی مزاج میں گرم تر ہوتی ہے۔ گاجر کچی کھانے، پکانے، سلاد میں ڈالنے اور اچار بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔ گاجر کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے، ہر عمر کے افراد اسے شوق سے کھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ سردیوں میں اس کا حلوہ مزید پڑھیں
نیشنل ایکشن پلان/ ایڈز کی روک تھام کے لیے حکومت کی سنجیدہ کوشش
وزارت صحت نے ایڈز کی روک تھام کے لیے نیشنل ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے ذریعے اس خطرناک مرض کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر طفر مرزا نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے دو مقاصد ہیں، استعمال شدہ ٹیکوں پر مکمل مزید پڑھیں
جب لال لال لہرائے گا / اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پر عزم
اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے جھنڈے تلے سینکڑوں نوجوانوں نے طلبہ ہونین کی بحالی، کیمپس میں ہراسگی، طبقاتی نظام تعلیم، قومی، صنفی و مذہبی تعصب کے خاتمے، ہاسٹل اور ٹرانسپورٹ کی فراہمی کے لیے ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ جمعہ کے روز پاکستان کے 50 سے زائد شہروں بشمول لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، گلگت، مظفر مزید پڑھیں
طب امام رضا (ع) / حجامہ اور فصد کی اہمیت اور مختلف بیماریوں کاعلاج
بعض لوگوں کا خیال ہےکہ اسلام نے صرف روحی غذائیت پر توجہ دی ہے؛ جسمی غذائیت اور نشونما سے اس کو کوئی سروکارنہیں یہی وجہ ہے کہ عام علمی اور حفظان صحت کی کتابوں میں کوئی اسلامی نسخہ نہیں ملتا ہے؛ حالانکہ یہ بات مکمل طورپرغلط ہے؛ کیونکہ دین مبین اسلام نے انسانی صحت پر مزید پڑھیں