نکی ہیلی امریکہ کی نائب صدارت کی امیدوار بن سکتی ہیں؟

اقوام متحدہ کے لیے امریکہ کی سابق سفیر نکی ہیلی نے اپنی کتاب’’ود آل ڈیو ریسپیکٹ‘‘ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کی کوششوں کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ اگرچہ وہ سیاسی معاملات کی تحقیقات کے لئے صدر ٹرمپ کی بیرونی ممالک سے مدد مزید پڑھیں

زندگی میں پہلی بار امریکی قوم کو خطرے میں دیکھ رہا ہوں، امریکی صحافی بل موئرز

واشنگٹن —  سابق امریکی صدر لنڈن جانسن کے دور میں دو بار وائٹ ہاؤس سیکرٹری کے فرائض انجام دینے والے معروف امریکی صحافی بل موئرز نے کہا ہے کہ اپنی تمام عمر میں، وہ امریکی قوم کی بقا کو پہلی بار خطرے میں محسوس کر رہے ہیں، جبکہ اس دوران انہوں نے امریکہ میں شدید مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر دنیا میں جمہوری آزادیوں میں 49ویں نمبر پر

دنیا بھر میں جمہوری اور صحافتی آزادیوں پر نظر رکھنے والے ایک غیر سرکاری ادارے فریڈم ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ فریڈم ان دا ورلڈ 2019 کے نام سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں دنیا کے جن ایک سو ملکوں میں جمہوری حقوق، شہری اور صحافتی آزادیوں کی درجہ بندی کی گئی ہے، ان مزید پڑھیں

پھل کھائیے اور شوگر کنٹرول کیجیے

سردی آتی ہے تو اپنے ساتھ  انواع و اقسام کے  خوش رنگ اور خوش ذائقہ پھل ساتھ لاتی ہے مگر پھلوں کو کھانے کے لیے شوگر کے مریضوں کو خصوصی احتیاط کرنی چاہیے ورنہ یہ پھل صحت پر مثبت اثر ڈالنے کے بجائے نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کچھ پھلوں کے استعمال مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :درگاہ حضرت بل میں پہلی بار محفل میلاد پر پابندی

سرینگر،10نومبر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر درگارہ حضرت بل سرینگر میں کشمیریوں کو محفل میلاد کی اجازت نہیں دی گئی ۔ ہر سال ہزاروں کشمیری 12ربیع الاول کو حضور نبی کریم ۖ کے یوم پیدائش کے موقع پر 24گھنٹے جاری رہنے والی محفل مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری ایک مرتبہ پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لیجنڈ آرٹسٹ بشریٰ انصاری نے کچھ عرصہ قبل معروف ڈرامہ ڈائریکٹر اقبال حسین سے دوسری شادی کر لی۔ بشریٰ انصاری کی پہلی شادی معروف ڈائریکٹر اقبال انصاری سے انیس سو اٹھتر میں ہوئی جو تقریباً چالیس سال تک برقرار رہی۔ اقبال انصاری نے اپنے پروفیشنل کیرئر کا آغاز پاکستان ٹیلی ویژن سے انیس سو تہتر مزید پڑھیں

امریکہ: صومالی نژاد امریکی خاتون سٹی کونسل کی رکن منتخب

واشنگٹن —  لیوسٹن امریکی ریاستِ مین کا دوسرا بڑا شہر ہے، جہاں ہزاروں افریقی نژاد امریکی رہتے ہیں۔ انہیں میں سے ایک صومالی نژاد 23 سالہ صفیہ خالد اپنی ہی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک اور امیدوار کو باآسانی شکست دے کر 70 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے لیوسٹن سٹی کونسل کی رکن منتخب ہو مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ میں بھارت کشمیر پر حمایت حاصل کرنے میں ناکام

کشمیر کے مسئلے پر پاکستان کے حامی ارکان پارلیمنٹ اور کونسلرز کی اکثریت پاکستان کے حامی لیبر رہنما مستعفی ہو گئے برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کے سب سے بڑے حامی ٹام واٹسن نے لیبر پارٹی کے نائب رہنما کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ واٹسن نے یہ اعلان بھی کیاکہ وہ مغربی بروم وچ مزید پڑھیں

کیا بھوت واقعی ہوتے ہیں؟

آپ نے کئی بار ایسے افراد کو دیکھا ہوگا جو کہ بھوت دیکھنے کا دعویٰ کرتے ہیں اور اب سائنس نے جاننے کا دعویٰ کیا ہے کہ آخر لوگوں کو ‘بھوت’ کیوں نظر آتے ہیں۔ درحقیقت سائنس کا ماننا ہے کہ اب اس کے پاس ایسی معقول وجہ موجود ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا مزید پڑھیں

ٹرمپ مواخذہ: ‘یوکرین کی حکومت کو کہا گیا انہیں تحقیقات کرنی ہوں گی’

ویب ڈیسک —  یوکرین میں تعینات امریکی سفارت کار بل ٹیلر نے اقرار کیا ہے کہ یہ مکمل طور پر واضح تھا کہ یوکرین کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے روکی گئی امداد تب تک جاری نہیں کی جائے گی جب تک یوکرین سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات مزید پڑھیں