ناشتہ کرنا کیوں ضروری ہے؟

کیا آپ اکثر صبح ناشتہ کئے بغیر گھر سے نکل جاتے ہیں ؟ کیا آپ صبح کا ناشتہ کرنے سے بھاگتے ہیں ؟ کیا آپ دل ناشتہ کرنے کا نہیں چاہتا ؟ اگر ان سوالا ت کے جواب ہاں میں ہیں تو یہ صحت کےلئے تباہ کن عادتیں ہیں جو متعدد طبی مسائل کا باعث بن مزید پڑھیں

شہر قائد میں ڈینگی نے زندگی اجیرن کر دی

کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید273افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع سے 21نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں رواں ماہ کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 5932 ہوگئی ، جبکہ پورے سندھ میں تعداد 6337 ہے رواں سال سندھ میں 9554افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی، کراچی مزید پڑھیں

ٹائیفائیڈ سے بچاؤ مہم کا آغاز

سندھ بھر میں 18 نومبر تا 30 نومبر تک ٹائیفائیڈ کے خاتمے کی  ویکسین مہم چلائی جائے گی۔ میعادی بخار کے بڑھتے ہو ئے کیسز کے بعد عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یہ مہم پہلی بار چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر اکرم سلطان پروجیکٹ ڈائریکٹر ٹائیفائیڈ کنٹرول پروگرام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی منظوری

واشنگٹن —  امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل ایوان میں کئی ہفتوں تک اس بارے بحث جاری تھی۔ صدر ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی مخالف اور 2020 کے صدارتی انتخاب کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے ممکنہ امیدوار مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات، امریکی وزارت داخلہ نے چینی ساختہ ڈرون کا استعمال بند کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وزارت داخلہ نے نگرانی اور ویڈیو بنانے کے مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے چینی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال بند کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے رواں سال مئی میں خبردار کیا تھا کہ چینی ساختہ ڈرون طیارے سیکیورٹی کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

بغدادی کا کھوج ایک جاسوس کتے نے لگایا

واشنگٹن —  جمعرات کے روز صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں’ کونن‘ کو شرف ملاقات بخشا، اس کی بہادری کی تعریف کی اور اسے میڈل پہنایا۔ واشنگٹن کے 1600 پنسلوانیا ایونیو پر واقع وائٹ ہاؤس میں کونن کو ملنے والے اعزاز پر یقیناً ساڑھے پانچ کروڑ کتے ضرور خوش ہوئے ہوں گے جنہیں امریکیوں نے مزید پڑھیں

انار کے ایک ایک دانے میں شفا

  انار کثیر فوائد پھل ہے اس سے کئی بیماریوں کا علاج ممکن ہے، مشہور سائنسدان ڈی کیڈوے ایران کو انار کا اصل وطن قرار دیتے ہوئے  کہتے ہیں کہ  ایران کے نام سے لفظ انار نکلا۔ انار قدرت کا شاندار تحفہ ہے اس کے درخت کی چھال ، پھول ، پھل اور پھل کا مزید پڑھیں

بغدادی کی لاش سمندر برد کر دی گئی ہے، امریکی چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں ایک امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے داعش کے لیڈر ابوبکر البغدادی کی موت کے بعد دنیا پہلے سے بہتر جگہ بن گئی ہے۔ اگرچہ اس کارروائی کو بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے لیکن کچھ تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا مزید پڑھیں

گھر والوں نے مجھے آج تک قبول نہیں کیا, ارحا پریشے

واشنگٹن —  ’’میں بچپن ہی سے اپنی جنس کے بارے میں تذبذب کا شکار رہی ہوں۔ میں دوسروں کو دیکھتی تھی اور سوچتی تھی کہ میں ان جیسی نہیں ہوں۔ میں خود کو عورت محسوس کرتی تھی لیکن عورت نہیں تھی۔ میں خود کو غلط ثابت کرنے کے لیے لڑکوں کے ساتھ گھومنے پھرنے جاتی مزید پڑھیں

جنوبی ایشیائی امور کے امریکی ماہر اسٹیفن کوہن چل بسے

واشنگٹن —  امریکہ میں جنوبی ایشیائی امور کے معروف ترین ماہرین میں شامل اسٹیفن کوہن 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ ’وائس آف امریکہ‘ کے قارئین، ناظرین اور سامعین کئی برس سے جنوبی ایشیائی امور کے مختلف پہلوؤں پر اسٹیفن کوہن کے بے لاگ اور ماہرانہ تبصروں سے مستفید ہوتے آئے ہیں۔ وہ خاص مزید پڑھیں