اورنگی میں لبیک پاکستان کے پرچم پھاڑنے پر تصادم

ایم کیو ایم کے کارکنان قطر موڑ پر اپنے پارٹی پرچم لگانے کیلئے علاقہ مکینوں کے منع کرنے پر باز نہ آئے تحریک لبیک کے کارکنان بھی پہنچ گئے، تلخ کلامی کے بعد بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی،ایم کیو ایم نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں کراچی( کرائم ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں متحدہ کارکنان مزید پڑھیں

ای کامرس کمپنی دراز ’’علی بابا‘‘ نے خریدلی

پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، میانمار اور نیپال میں کاروبار کو مزید وسعت دینے کاعزم فوٹو: فائل  کراچی:  پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، میانمار اور نیپال میں معروف ای کامرس کمپنی دراز گروپ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کو علی بابا کی جانب سے مکمل طور پر حاصل کرلیا گیا ہے اور وہ اب مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان تجارت میں حائل رکاوٹیں ہٹانے پر متفق

تازہ پھلوں وسبزیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے پر تبادلہ خیال، کورڈینیشن اتھارٹی کا اجلاس جلد بلانے پراتفاق فوٹو : فائل  اسلام آباد:  پاکستان نے افغانستان کو زمینی راستے کے ذریعے کپاس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعلیٰ سطح پر وزارتی مذکرات ہوئے جس میں افغانستان کے مزید پڑھیں

حصص مارکیٹ پر مندی کے سائے مزید گہرے ، 50 ارب کا نقصان

364کمپنیوں میں سے259کی قیمتیں گرگئیں، کاروباری حجم18فیصدزائد،15 کروڑ35 لاکھ حصص کے سودے فوٹو: فائل  کراچی:  غیریقینی سیاسی حالات اور سرمایہ کاری کے بیشتر شعبوں کی طویل المدت سرمایہ لگانے میں عدم دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے سرمایہ کاروں کے مزید پڑھیں

سونم کپور کی شادی8مئی کو ہوگی

مہمانوں کو بذریعہ ای میل دعوت دی جائیگی دولہا دلہن کے خاندانوں نے شادی کی تصدیق کردی ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنے دوست آنند آہوجا سے 8 مئی کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ دونوں خاندانوں نے مشترکہ بیان میں سونم کپور کی آنند آہوجا سے شادی کی خبروں مزید پڑھیں

گلو کار جواد احمد نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف و نامور گلوکار جواد احمد نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیے بے شمار ڈراموں کی پلے بیک سنگنگ کرنے والے معروف گلوکار جواد احمد نے 2018ء کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

بچپن میں بہت شرمیلی تھی ٗ دپیکا

شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اداکاری کرنیوالے بچوں میں سے نہیں تھی والدین کے ساتھ تھیٹر جاتی تھی تو سوچتی تھی اسکرین پر آئوں گی ممبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میں بچپن سے بہت شرمیلی تھی، ان بچوں میں سے بالکل نہیں تھی جو شیشے کے آگے کھڑے ہو مزید پڑھیں

بپاشا باسو اپنے شوہر کے ساتھ نئی فلم میں نظر آئیں گی

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اپنے شوہر کرن سنگھ کے ساتھ ہارر فلم ’’الون‘‘ کے بعد ایک بار پھر نئی فلم میں نظر آئیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بپاشا باسو اور کرن سنگھ 2005ء میں ہارر فلم ’’الون‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے اور اب پھر خبریں سامنے آرہی مزید پڑھیں

فرح خان کی ٹانگ میں فریکچر ہوگیا

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کوریو گرافر فرح خان کی ٹانگ فریکچر ہوگئی جنہیں ڈاکٹر نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرح خان گزشتہ روز ٹی وی شو کی عکس بندی کے بعد اپنی وینٹی وین کی طرف جارہی تھیں کہ ان کی ٹانگ فریکیر ہوگئی جس کے بعد مزید پڑھیں

آزادی صحافت کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز آزادی صحافت کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے3 مئی کو ہر سال آزادی صحافت کا دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد صحافت کے بنیادی اصولوں کی موجودہ صورتحال پر اعتماد کااظہار کرنا اور دنیا میں صحافت کی مزید پڑھیں