مشین کی مدد سے تیار کیے گئے جگر کی انسان میں کامیاب پیوندکاری

دنیا میں پہلی بار مشین کی مدد سے تیار کیے گئے جگر کی انسان میں کامیاب پیوندکاری کردی گئی اور ایک سال بعد بھی مذکورہ شخص میں کسی طرح کی کوئی شکایت سامنے نہیں آئی۔ طبی جریدے ’نیچر‘ میں شائع تحقیق کے مطابق یورپی ملک سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے ایک مریض کے جگر کا وہ مزید پڑھیں