@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
مقبوضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ کی بندش کے انسانی حقوق پر منفی اثرات مرتب ہوئے
‘2021 وعدہ خلافی اور ناامیدی کا سال تھا’ ایمنسٹی انٹرنیشنل حقوق انسانی کی عالمی تنظیم نے گزشتہ برس کے شہری اور انسانی حقوق کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ امیدوں کے ٹوٹنے کا سال تھا۔ ایمنسٹی کے مطابق ڈیجیٹل دنیا بھی بڑی تیزی سے سرگرمیوں اور جبر کا مقام بنتی جا رہی ہے۔ حقوق مزید پڑھیں
پاکستان کی کورونا کے خلاف جنگ میں بہتر کارکردگی رہی ہے، اقوام متحدہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈبلیو ایچ او کی پولیو وائرس کی ’منتقلی‘ کے سبب پاکستان پر سفری پابندیاں عائد
@2021 – All Right Reserved. Designed
سائنو ویک کی بوسٹر ڈوز کورونا سے بچانے میں 98 فیصد تک مؤثر ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی عرب کا عمرہ زائرین سمیت تمام افراد کیلئےکورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
طالبان کا لڑکیوں کے اسکول کھلنے کے چند گھنٹے بعد ہی دوبارہ بند کرنے کا حکم
@2021 – All Right Reserved. Designed
کووڈ -19کےنتیجے میں دماغی تبدیلی کاکیا مطلب ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
بچوں میں کورونا کے خلاف مزاحمت کرنے والی اینٹی باڈیز 7 ماہ تک موجود رہتی ہیں، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
اومیکرون مختلف اشیا کی سطح پر زیادہ عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed