بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان جاری تنازعے نے ایک اور رخ اختیار کر لیا جب سنیتا نے دعویٰ کیا کہ ان کے شوہر اداکارہ کومل رانی سوارنکر سے شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ سنیتا آہوجا نے یہ دعویٰ راکھی ساونت سے فون پر گفتگو کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ:
یوٹیوب کی مقبول ترین ویڈیو ’بے بی شارک‘ میں نظر آنے والا یہ بچہ اب کہاں ہے اور کیا کر رہا ہے؟
دنیا بھر میں مقبول بچوں کے گانے ’بے بی شارک‘ کی ویڈیو میں نظر آنے والے ننھے اسٹار نے کئی عرصے بعد میڈیا میں ایک نئے روپ کے ساتھ انٹری لے لی۔ پارک گیون رونگ نے بطو کے-پوپ گلوکار اپنے موسیقی کے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ پارک گیون رونگ صرف 7 سال کے مزید پڑھیں
بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر بھی شیئر کر دیں
آسٹریلوی ماڈل اور ٹی وی میزبان ایرن ہالینڈ اور ان کے شوہر سابق کرکٹر بین کٹنگ نے کئی برس کی طویل اور مشکل جدوجہد کے بعد اپنے پہلے بچے کا خیرمقدم کیا ہے۔ جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خوبصورت تصاویر شیئر کیں جن میں میں دونوں کو نومولود کے ساتھ جذباتی لمحات مزید پڑھیں
گھر پر کسی مرد سے زیادہ اپنے کتوں کی موجودگی پسند ہے، سہیل خان کی سابق اہلیہ
بالی ووڈ اداکار سہیل خان کی سابق اہلیہ سیما سجدیہ نے طلاق کے بعد اپنی زندگی، تنہائی اور دوبارہ کسی رشتے میں آنے کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہیں اپنی زندگی میں کسی مرد کی کمی محسوس ہوتی ہے تو سیما نے مزید پڑھیں
’میرے گانے اپنے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں‘، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر برس پڑیں
امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کو ان کے گانے استعمال کرنے سے سختی سے منا کر دیا۔ ٹرمپ کی آفیشل ٹیم کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر کچھ دن قبل ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں آریانا گرانڈے کا مقبول گانا ’وی کانٹ بی فرینڈز‘ استعمال کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں
جوتے پہنے بھی مگر پاؤں پھر بھی ننگے؟ شینیل کی نئی سینڈلز دیکھ کر لوگ سر پکڑ کر بیٹھ گئے
فیشن کی دنیا میں نت نئے اور حیران کن رجحانات سامنے آتے رہتے ہیں لیکن معروف فیشن برینڈ ’شینیل‘ کی نئی سینڈلز نے جوتے کے تصور کو ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔ اداکارہ مارگریٹ کوالی لندن میں اپنی فلم ’دی ڈاگ اسٹارز‘ کے پریمیئر میں ایسی سینڈلز پہن کر پہنچیں جو پہلی نظر میں مزید پڑھیں
روما ریاض مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر مقرر
مس یونیورس پاکستان 2025 روما ریاض کو مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ روما ریاض نے اپنی نئی ذمہ داری کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا جہاں انہوں نے اس موقع کو اپنے لیے باعثِ اعزاز قرار دیتے ہوئے خوشی اور تشکر کا اظہار کیا۔ روما کی تقرری کا اعلان مزید پڑھیں
میگھن مارکل کی برطانیہ واپسی، کیا اداکاری کا سفر پھر شروع ہوگا؟
میگھن مارکل اپنے شوہر پرنس ہیری کے ہمراہ برطانیہ منتقل ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے پر غور کر رہی ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ واپسی کے ممکنہ اسباب میں میگھن کو ایک نئے پروجیکٹ میں اداکاری کی پیشکش بھی شامل ہے۔ برطانوی اور آسٹریلوی مزید پڑھیں
ارجن رامپال نے دیرینہ گرل فرینڈ سے اچانک شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا
بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال نے اپنی دیرینہ ساتھی گیبریلا ڈیمیٹریڈس کے ساتھ شادی کی قانونی کارروائی مکمل کرلی، جس کے بعد دونوں باضابطہ طور پر میاں بیوی بن گئے۔ اچانک سامنے آنے والی اس خبر نے اداکار کے مداحوں کو حیران کردیا۔ ارجن رامپال اور گیبریلا ڈیمیٹریڈس 2018 سے ایک ساتھ ہیں۔ کئی برس مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارتِ توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی حکومت کے نظرثانی شدہ مزید پڑھیں