وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کیسز کی صورتحال بہتر ہے اس لیے اسکولز بند نہیں کیے جارہے البتہ جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانا پڑتا ہے یا جن اسکولز میں کیسز رپورٹ ہوتے ہیں انہیں کچھ عرصے کے لیے بند کیا جاتا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم مزید پڑھیں
زمرہ:
5 جی ٹیکنالوجی انسانی صحت کو نقصان نہیں پہنچاتی، تحقیق
گزشتہ سال مغربی ممالک میں سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کرتی رہی تھیں کہ 5 جی کے ریڈیو سگنلز کورونا وائرس پھیلانے کا بھی کام کررہے ہیں۔ جس کے بعد متعدد شہروں میں 5 جی ٹاور کو آگ بھی لگائی گئی، حالانکہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں تھی۔ اسی طرح 5 جی ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
روزانہ کم مقدار میں اسپرین کا استعمال کووڈ سے بچانے میں مددگار، تحقیق
ایسا مانا جاتا ہے کہ روزانہ ایک گولی اسپرین کا استعمال مختلف امراض سے بچا سکتا ہے، اس میں کتنی حقیقت ہے یہ تو طبی ماہرین ہی بتاسکتے ہیں۔ مگر ابتدائی تحقیق سے عندیہ ملتا ہے کہ کم مقدار میں اسپرین کا روزانہ استعمال کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 میں مبتلا ہونے کا مزید پڑھیں
احتیاطی تدابیر کے ساتھ اسکولوں میں کورونا کی روک تھام ممکن
اسکولوں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ اس صورت میں نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے جب وہاں فیس ماسک کا استعمال، اکثر ہاتھ دھونے اور سماجی دوری جیسی احتیاطی تدابیر کو یقینی بنایا جائے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں ان ذرائع مزید پڑھیں
کینسر کا خطرہ کم کرنے میں مددگار آسان عادات
کینسر دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیلنے والا مرض بنتا جارہا ہے جس کے نتیجے میں 2020 میں ایک کروڑ ہلاکتیں ہوئیں۔ مگر اس سے بچنا بہت آسان ہے بس دل کی صحت کے لیے اچھے طرز زندگی کو اپنانا امراض قلب کے ساتھ ساتھ کینسر سے بھی تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں مزید پڑھیں
کووڈ 19 سے گردوں کو طویل المعیاد نقصان پہنچنے کا امکان
کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتال میں زیرعلاج رہنے والے 50 فیصد کے قریب افراد کو صحتیابی کے بعد گردوں کی انجری کا سامنا بھی ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ گردوں کی یہ انجری طویل المعیاد مزید پڑھیں
تحقیقات کے دوران اساتذہ کی بھرتیوں میں خامیوں کا انکشاف
پشاور: ایک اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی نے خیبرپختونخوا میں نجی ٹیسٹنگ ایجنسیز کے ذریعے اساتذہ کی بھرتیوں کے عمل میں متعدد خامیوں اور قواعد کی خلاف ورزی کا سراغ لگا لیا۔ صوبائی انسپیکشن ٹیم کی جانب سے کی جانے والی انکوائری میں انکشاف ہوا ہے کہ ایلمنٹری اور سیکنڈری تعلیم کے محکمے نے تقرریوں، مزید پڑھیں
ہمارے لیے تعلیمی ادارے بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ہمارے لیے تعلیمی ادارے بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ تعلیم کا سلسلہ جاری رہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ پچھلے ایک سال میں تعلیم کا بہت نقصان ہوا ہے خصوصاً مزید پڑھیں
کرونا ویکسین کے خلاف منفی پروپیگنڈے کا توڑ کیوں ضروری ہے؟ شفقنا صحت
کرونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے صرف دو دن بعد جب وزیر اعظم عمران خان میں کرونا وبا کی تشخیص ہوئی تو ویکسین مخالف دھڑوں نے اس خبر کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ کرونا وبا کے بارے میں من گھڑت دعوے بلکل انہی جھوٹوں کی طرح ہیں جو پاکستانیوں کو پولیو اور دیگر ویکسینوں کے مزید پڑھیں
ایسٹرازینیکا ویکسین کے امریکی ٹرائل کے نتائج جاری، 79 فیصد مؤثر اور محفوظ قرار
آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرازینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین علامات والی بیماری کی روک تھام میں 79 فیصد تک مؤثر ہے۔ یہ بات امریکا، چلی اور پیرو میں ہونے والے بڑے ٹرائل کے حتمی نتائج میں بتائی گئی اور اب کمپنی کی جانب سے امریکا میں اس کی منظوری کی درخواست دی جائے گی۔ کمپنی مزید پڑھیں