معروف حریت رہنما مظفر احمد شاہ انتقال کر گئے

راولپنڈی:(ساوتھ ایشین وائر)معروف حریت رہنما مظفر احمد شاہ انتقال کر گئے وہ ٹی جے آئی کے بانی کمانڈر تھے ان کا تعلق بانڈی پور سے ہے اور انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ آزادی کی جدوجہد میں صرف کیا . وہ مزاحمتی رہنماؤں شبیر احمد شاہ ، شیخ عبد العزیز ،,محمد فاروق رحمانی, غلام مزید پڑھیں

پاکستان نے کوویکس کے تعاون سے ایسٹرازینیکا کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ موصول کرلی

اسلام آباد: پاکستان نے کوویکس کے تعاون سے ایسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ موصول کرلی۔ نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (این ای او سی) کے ہیڈ کوارٹرز میں سی او وی اے ایکس ٹیکنیکل اور فنڈنگ پارٹنرز کے نمائندوں کے مزید پڑھیں

کیا کرونا بحران سے نمٹنے میں ناکامی سے بھارت کی عالمی ساکھ متاثر ہوئی؟

بھارت میں کرونا بحران کی دوسری لہر سے پیدا ہونے والی صورتحال میں ایک سوال پیدا ہوا ہے کہ کیا کرونا بحران نے عالمی سطح پر بھارت کی ساکھ کو متاثر کیا ہے؟ یہی سوالات امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں قائم سیگور سینٹر فار ایشئین سٹڈیز کے زیر اہتمام ہونے مزید پڑھیں

ملک بھر میں بورڈ امتحانات 15 جون کے بعد شروع ہوں گے، شفقت محمود

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بورڈ امتحانات 15 جون کے بعد شروع ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ ‘بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی) کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا اور فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

روس: سنگل ڈوز 5 اسپوٹنک لائٹ ویکسین کی منظوری دے دی گئی ہے

روس میں اسپوٹنک 5 کورونا وائرس ویکسین کے سنگل ڈوز ورژن کی منظوری دی گئی ہے۔ رشین ڈائریکٹ انوسٹیمنٹ (آر آئی ڈی ایف) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اسپوٹنک لائٹ بیماری سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے 79.4 فیصد مؤثر ہے، جبکہ 2 ڈوز والی اسپوٹنک 5 ویکسین کی افادیت 91.6 فیصد ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا: فلوریڈا کے ایک نجی نے اسکول کورونا ویکسین لگوانے والے اساتذہ کو طلبہ سے دور رہنے کی ہدایت کردی

میامی: فلوریڈا کے ایک نجی اسکول نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین سے متعلق گمراہ کن معلومات کی بنیاد پر ویکسین لگوانے والے اساتذہ کو طلبہ سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔  فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق اسکول نے مؤقف اپنایا کہ ان سے طلبہ کی صحت کو خطرات لاحق مزید پڑھیں

خون کے مخصوص گروپس اور 49 بیماریوں کے درمیان تعلق موجود ہے

بلڈ گروپس اور مخصوص امراض کے درمیان تعلق دریافت کر لیا گیا ہے۔ یہ انکشاف سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کیرولینسکا انسٹیٹوٹ کی اس تحقیق میں 50 لاکھ سے زیادہ افراد اور ایک ہزار سے زائد امراض کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ تحقیق میں تصدیق کی گئی کہ مخصوص مزید پڑھیں

کرونا ویکیسن ،مغربی ممالک کا سرمایہ دارانہ تقدس اور انسانی زندگیاں: شفقنا خصوصی

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ایک عالمی وبا سے دنیا کی بڑی فارما سیوٹیکل کمپنیوں اور ان سے جڑی حکومتوں  کے سرمایہ دارانہ مزاج میں نجات مل جائے تو آپ سراسر غلط سوچتے ہیں کیونکہ یہ ایک ناممکن عمل ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز جو کہ اس بات مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کے لیے شناختی کارڈ کی شرط لازم قرار

پاکستان دوبارہ ایک دہانے پر کھڑا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد میں روز بروز ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی پھیلائی ہوئی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے دنیا کے امیر ترین ملک میں 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ اس مزید پڑھیں

کرونا کا بھارتی ڈبل میوٹنٹ کیا ہے اور یہ کیوں انتہائی خطرناک ہے؟ شفقنا صحت

بھارت میں رواں ماہ دنیا میں سب سے زیادہ کرونا کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جو کہ دنیا کے کل کیسز کا ملا کر 38 فیصد کیسز بنتے ہیں جبکہ بھارت کا سیاسی اور معاشی دارالحکومت نئی دہلی کے ہسپتالوں میں بستروں، دواؤں اور آکسیجن کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی مزید پڑھیں