پاکستانی طبی ماہرین نے دستیاب کورونا ویکسین کے غیرمؤثر ہونے کا تاثر مسترد کردیا

طبی ماہرین نے کووڈ-19 ویکسین کے غیرمؤثر ہونے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ جلد سے جلد حفاظتی ویکسین لگائیں اور احتیاطی تدابیر بھی اپنائیں۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی جانب سے ویڈیو پیغام میں صوبے میں نئی ​​قسم کے وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی مزید پڑھیں

لاہور میں وینٹیلیٹرز 81 فیصد سے زائد مریضوں کے زیر استعمال ہیں، وزیر صحت پنجاب

صوبہ پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ضلع گوجرانوالہ میں تقریباً تمام جبکہ لاہور میں 81.5 فیصد وینٹیلیٹرز کووڈ 19 میں مبتلا مریضوں کے زیر استعمال ہیں۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلات فراہم کیں۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

برازیلین کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم دریافت

برازیل میں سب سے پہلے نمودار ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ متعدی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم پی 1 ماضی میں کووڈ سے مزید پڑھیں

65 سال سے کم عمر افراد کو بھی لانگ کووڈ کا سامنا ہوسکتا ہے، تحقیق

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار زیادہ افراد صحتیاب ہوجاتے ہیں، تاہم بیشتر کو طویل المعیاد بنیادوں پر مختلف پیچیدگیوں کا سامنا ہوتا ہے۔ صحتیابی کے بعد ان افراد کو متعدد علامات کا سامنا ہوتا ہے جس کے لیے لانگ کووڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ اب ایک نئی تحقیق مزید پڑھیں

کورونا وائرس 10 وہ اقسام جو عالمی ادارہ صحت کی توجہ کا خاص مرکز ہیں

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے دنیا بھر میں کورونا وائرس کی 10 نئی اقسام پر باریک بینی سے نظر رکھی جارہی ہے۔ ان اقسام میں سے 2 کو امریکا میں دریافت کیا گیا تھا، ایک بھارت سے تعلق رکھتی ہے جو وہاں کورونا کی دوسری لہر کی بڑی وجہ سمجھی جارہی ہے۔ کورونا وائرس کی نئی مزید پڑھیں

حکومت کا مخصوص اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ملک کے مخصوص اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں اجلاس کے بعد نیوز بریفنگ میں وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا مزید پڑھیں

کورونا کے باعث نوجوانوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے کا انکشاف

کورونا کی وبا کے انسانی زندگی اور صحت پر کتنے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس حوالے سے اب تک درجنوں حیران کن تحقیقات سامنے آ چکی ہیں جب کہ تاحال اس پر مزید تحقیقات بھی جاری ہیں۔ کورونا کی وبا کے مرد و خواتین، بچوں اور نوجوانوں کی زندگی اور صحت پر پڑنے والے مزید پڑھیں

مخصوص اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے پر سندھ، بلوچستان کے طلبہ نالاں

پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیشِ نظر وفاقی حکومت نے مخصوص اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رکھنے اعلان کیا ہے۔ تاہم سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں کورونا کیسز کی تعداد کمی کی وجہ سے وہاں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلے کا اختیار صوبائی حکومتوں کو دیا مزید پڑھیں

پرائیوٹ اسکولز، والدین نے تعلیمی اداروں کی بندش کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا

لاہور: نجی اسکولوں کے مالکان اور والدین نے تعلیمی اداروں کو 11 اپریل تک بند رکھنے کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کو مسترد کردیا۔  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے این سی او سی کے اجلاس کی صدارت کے بعد پریس کانفرنس کی اور اعلان کیا تھا کہ مزید پڑھیں

حکومت کا مخصوص اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ملک کے مخصوص اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں اجلاس کے بعد نیوز بریفنگ میں وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا مزید پڑھیں