ممبئی میں پٹرول 99 روپیے سے متجاوز

معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ کے مطابق ممبئی میں پٹرول 26 پیسے مہنگا ہوکر 99.14 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔یہ عام پٹرول کی قیمت ہے۔ پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اس ماہ منگل کے روز 10 ویں مرتبہ اضافہ کیا گیا اور ممبئی میں پٹرول 99 روپے فی لیٹر سے مزید پڑھیں

فطرت آپ کی ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں کیسے مددگار ثابت ہوسکتی ہے؟ شفقنا معاشرہ

  اپنی خوراک خود اگائیں  آپ اپنا فروٹ،سبزیاں  اور پھول اپنے باغ میں خود اگا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس ان کے لیے جگ نہیں ہے تو آپ ایک چھوٹے ونڈو باغ میں جڑی بوٹیاں اگا سکتے ہیں۔ متبادل کے طور پر اگر آپ کے علاقے میں مقامی کمیونٹی باغ پروجیکٹ لگا ہوا ہے مزید پڑھیں

عام طور پر انسان کا کتنا بلڈ شوگر لیول ہونا ضروری ہے؟

زندگی کس کو پیاری نہیں ہوتی مگر اچھی صحت کے بغیر جینا آسان نہیں ہوتا اور وہ جہنم جیسی لگنے لگتی ہے اور موجودہ عہد میں جو مرض انسانوں کے لیے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے وہ ذیابیطس ہے۔ ذیابیطس وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کراچی پولیس کا چھاپہ، 17 طلبا گرفتار

کراچی: گڈاپ پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک فام ہاؤس پر چھاپہ مار کر 7 خواتین سمیت 19 افراد کو گرفتار کرلیا جب کہ حقہ، شیشہ، تمباکو اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد کیا گیا تاہم حیران کن طور پر پولیس نے فام ہاوس کے مالک اور منیجر کو گرفتار نہیں مزید پڑھیں

ماہرین صحت نے عیدالفطر پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر خبردار کردیا

لاہور: عیدالفطر کی تعطیلات کے 3 روز کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہو کر 134 افراد کی ہلاکت کے بعد ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب میں آئندہ دو ہفتوں میں وائرس کی تیسری لہر مزید شدید ہوسکتی ہے۔  خیال رہے کہ عید الفطر کے موقع پر صوبے میں پارکس اور دیگر مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متاثرہ بالغوں اور بچوں میں علامات ایک جیسی نہیں ہوتی، تحقیق

کورونا وائرس سے متاثر بیشتر بچوں میں اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی عام علامات جیسے بخار، کھانسی اور سانس لینے میں مشکلات ظاہر نہیں ہوتیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی جس میں امریکا بھر میں کووڈ سے متاثر 12 ہزار سے زیادہ بچوں کے یٹا کا تجزیہ کیا مزید پڑھیں

ذہنی تناؤ کم کرنے کے لئے سبزیاں اور پھل کھائیں، تحقیق

آسٹریلیا: ایک بڑی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کسی بھی عمر میں پھلوں اور سبزیوں کا استعمال ذہنی تناؤ(اسٹریس) اور ڈپریشن کو کم کرسکتا ہے۔ آسٹریلیا کی ایڈتھ کووان یونیورسٹی (ای سی یو) نے ایک دلچسپ سروے میں 8600 افراد کا جائزہ لیا ہے۔ اس میں 25 سے لے کر 91 برس تک افراد مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں ضروری سفر پر روانگی سے قبل کن باتوں کا خیال رکھیں؟

شہر کے اندر کا سفر ہو یا بیرون شہر طویل سفر دریپش ہو، ہر دو صورتوں میں کچھ نکات ایسے ہیں جن پر عمل کر کے سفر کو زحمت بننے سے بچا جا سکتا ہے۔ گاڑی میں پیٹرول یا ڈیزل کی مقدار کا علم ہونا  سفر پر روانہ ہونے سے قبل ضرور چیک کرلیں کہ مزید پڑھیں

’انکل سرگم‘ نہیں رہے

راولپنڈی : پاکستان کے معروف  فنکار فاروق قیصر عرف ’انکل سرگم‘ جمعے کو انتقال کر گئے۔ فاروق قیصر نے 70 کے اوائل میں نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے گریجویشن کے بعد فنی زندگی کا آغاز کیا۔ان کی بنیادی وجہ شہرت ان کا افسانوی کردار انکل سرگم ہے جو پہلی بار 1976 میں بچوں مزید پڑھیں

امریکا: کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری 12 سال کے عمر کے بچوں کے لیے دے دی گئی

امریکا میں 12 سال کے عمر کے بچوں کے لیے کووڈ ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ایف ڈی اے نے فائزر/بائیو این ٹیک کووڈ ویکسین کو 12 سے 15 سال کے عمر کے بچوں کو استعمال کرنے کی منظوری دی۔ امریکا میں پہلے ہی 16 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد مزید پڑھیں