پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے مثبت کیسز کی شرح میں کمی اور مریضوں کے زیر استعمال بستروں کی شرح کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ گزشتہ ہفتے سے ہسپتالوں سے صحتیاب مزید پڑھیں
زمرہ:
کورونا وائرس ایک ہی شرح سے آگے منتقل ہوتا ہے، جرمن تحقیق
کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت معمولی ہو یا زیادہ، تمام مریض اسے آگے لگ بھگ ایک جتنی شرح سے بڑھا سکتے ہیں۔ یہ بات جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ چیریٹی یونیورسٹی میڈیسین برلن کی اس تحقیق میں 25 ہزار سے زیادہ کووڈ 19 کے مریضوں کو مزید پڑھیں
ڈپریشن کی وجہ سے گردوں کے مسائل کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
جن افراد کو اکثر ڈپریشن کی علامات کا سامنا ہوتا ہے ان میں بعد کی زندگی میں گردوں کے مسائل کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ڈپریشن ایک عام مسئلہ ہے جس کا سامنا متعدد افراد کو ہوتا ہے اور یہ متعدد ذہنی و جسمانی مزید پڑھیں
7 جون سے پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
صوبہ پنجاب میں 7 جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹڑ( این سی او سی) کورونا پرقابو پانے کے لئے انتھک کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے ، جب تک قوم اس کورونا سے محفوظ مزید پڑھیں
آن لائن امتحانات کے لیے احتجاج کرنے والے درجنوں طلبا گرفتار
اسلام آباد: فیض آباد کے مقام پر آن لائن امتحانات کے لیے احتجاج کرنے والے درجنوں طلبہ کو گرفتار اور بے شمار موٹرسائیکلز پولیس نے اپنے قبضے لے لیں۔ کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اور پولیس حکام کا کہنا تھا کہ فیض آباد پل پر راولپنڈی اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے میٹرک اور انٹر کے طلبہ مزید پڑھیں
کرونا لاک ڈاؤن نے بھارت میں کس طرح تباہی مچائی؟ شفقنا بین الاقوامی
ہولوکاسٹ ایک ایسا تاثر ہے جس کو عمومی طور پر نازی جرمن کی جانب سے یورپین یہودیوں کے قتل عام سے جوڑا جاتاہے۔ تاہم بھارت میں بھی ہولوکاست کا شکار ہے تاہم یہ ہولوکاسٹ اس طرح کا قتل عام نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق 1350 ملین افراد کا کرونا کا شکار ہونا اور بے مزید پڑھیں
فائزر کورونا ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
پاکستان کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے عالمی ویکسین پروگرام ‘کوویکس’ کے ذریعے فائزر کی کورونا ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں موصول ہوگئیں۔ ملک کو ڈائیلیونٹس اور سرنجز کی کھیپ آج اور کل موصول ہوگی۔ یونیسف پاکستان نے ٹوئٹر پر ویکسین کی آمد کا اعلان کیا اور ملک بھر میں کامیابی سے کورونا مزید پڑھیں
7 جون سے پنجاب میں اسکول کھول رہے ہیں، وزیر تعلیم پنجاب
پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے لاہور کے اساتذہ پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کروالیں، کیوں کہ 7 جون سے صوبے بھر میں اسکول کھل جائیں گے۔ لاہور میں گورنمنٹ پائلٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں اساتذہ کے لیے خصوصی طور پر کھولے گئے ویکسین سینٹر کے افتتاح کے مزید پڑھیں
او لیول امتحانات لینے کے لیے برٹش کونسل کو این او سی جاری کردیا ہے، وزیر تعلیم
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے برٹش کونسل کو جولائی-اگست میں ‘خصوصی’ او لیول امتحانات لینے کے لیے نو اوبجیکشن سرٹیفیکیٹ (این او سی) جاری کردیا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل حکومت نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر امتحانات ملتوی کردیے تھے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی مزید پڑھیں
موڈرنا کورونا ویکسین 12 سے 17 سال کے بچوں کیلئے مفید، تحقیق
موڈرنا نے کہا ہے کہ اس کی کووڈ 19 ویکسین 12 سے 17 سال کے بچوں اور نوجوانوں میں بیماری کی روک تھام کے لیے بہت زیادہ مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ امریکی کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں یہ بات بتائی گئی۔ ٹرائل میں کامیابی کے بعد اس ویکسین کو 12 سے 17 سال کے مزید پڑھیں