چین: پرنسپل کوکئی گھنٹوں تک یرغمال بنانے والے چینی طلبہ کا مشتعل احتجاج

چین کی پولیس کا کہنا ہے کہ کالج کے ہزاروں مشتعل طلبہ نے اپنی ڈگریوں کے بارے میں خدشات کے باعث پرنسپل کوکئی گھنٹوں تک یرغمال بنائے رکھا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ چین میں بڑے پیمانے پر احتجاج غیرمعمولی ہوتے ہیں جہاں کمیونسٹ پارٹی بڑی تحریکوں کو قابو کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں