ساڈا حق ایتھے رکھ۔۔۔۔

 ڈی چوک اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرناکا آج پانچواں   دن ہے۔ کھلے آسمان تلے بچوں کے ساتھ بیٹھی یہ ہیلتھ ورکرز اپنے لیے سروس اسٹرکچر کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ دس نکاتی ایجنڈہ پرمشتمل مطالبات کی منظوری خاص کر سروس اسٹرکچر اور ریلیف کے نوٹیفکیشن کے بغیر ڈی مزید پڑھیں

گندم کا گورکھ دھندا ۔۔۔کیا آٹا کا ایک اوربحران  پیدا ہونےوالا ہے؟   

پاکستان نام کا  توزرعی ملک ہے لیکن اس ملک میں وافر گندم ہو نے کے باوجود  گندم درآمد کرنا پڑتی ہے کوئی اس پر تجارت کرتا ہےاور کوئی سیاست لیکن پھر بھی عوام کو سستی گندم ملتی ہے نہ سستا آٹا۔بقول شاعر تیرے رزق پہ ہے پتھر کے خداؤں کا تسلط کس سے کریں فریاد مزید پڑھیں

کیا پاکستان میں کروناکے خلاف اجتماعی مدافعت واقعی مؤثر ہے؟ شفقنا خصوصی

کرونا وائرس پوری دنیا کے لیے صحت کی ایمرجنسی کا معاملہ اختیار کر گیا ہے اور اب تک لاکھوں افراد اس کے ہاتھوں لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کرونا کے مریضوں سے ہسپتال بھرے پڑے ہیں اور بہت بڑی تعداد میں لوگ اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ڈاکٹرز اور ریسرچرز اس بات پر مزید پڑھیں

ہم خودکشی کےخودکش بمبار کیوں بن رہے ہیں؟

دنیا میں ہر سال تقریباً دس لاکھ افراد خود کشی کرلیتے ہیں۔اس اُبھرتے ہوئے انسانی المیہ کو ایک چیلنج کی طرح دیکھنا چاہیے کیونکہ بہت دفعہ خود کشی کی روک تھام ممکن ہوتی ہے۔خود کشی کی غمومی وجوہات شرم، گناہ، لاچارگی اور بے بسی جیسے احساسات ہوتے ہیں جن سے نباہ کرنا اور ان پر مزید پڑھیں

۔۔۔آؤ اسکول چلیں!

 تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دنیا میں 2 کروڑ 92لاکھ  افراد کورونا  وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور 9لاکھ 28 ہزار اموات ہو چکی ہیں۔ لیکن اُمید خوف کے سائے تلے پلتی ہے۔اچھے دنوں کی آس پر حکومتیں اپنی اگلی نسل کو میدان میں اتارنے پر غوروخوض کر رہی ہیں۔6مہینوں میں وائرس کو سمجھنے مزید پڑھیں

پاکستان نے کورونا کو کیسے شکست دی ؟

 عالمی ادارہ صحت(W.H.O )کی  نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 7 ممالک میں شامل ہو گیا ہے جنہوں نے کامیابی سے کورونا کو شکست دی۔ہفتہ  کو پاکستان میں کورونا کویڈ 19 کے 584نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 3اموات ہوئیں۔پاکستان میں اب تک کورونا سےمرنے والوں کی تعداد6377 ہے۔کورونا کے مصدقہ کیسز301240 جبکہ صحت یاب ہونے مزید پڑھیں

یکساں نصاب۔۔۔کیا حکومت ترجیحات طے کرنے میں جلد بازی کر رہی ہے؟

 تعلیم انسان کی سوچ سمجھ میں نکھار پیدا کرتی ہے اوراس کی معاشی زندگی کا رخ متعین کرتی ہے۔ ایک ملک میں تین مختلف نظام تعلیم کا ہونا دراصل معاشرے کی اجتماعی نفسیات کی توڑ پھوڑ میں کلیدی کردار ادا کرتاہے۔یہی وجہ تھی کہ پی ٹی آئی حکومت کے ایجنڈے میں ملک بھر میں یکساں مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی سو گنا خطرناک قسم کی ملائشیا میں تشخیص: سینکڑوں افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ

شفقنا اردو: ملائشیا میں عالمی وبا کا باعث بننے والے کرونا وائرس کووڈ 19 کی ایک اور خطرناک ترین قسم دریافت ہوئی ہے۔ اسے وائرس کا سٹرین کہا جاتا ہے۔ ملائشیا کے وزیر صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کرونا کا یہ سٹرین موجودہ کرونا وائرس سے 100گنا زیادہ خطرناک ہے کیوں مزید پڑھیں

عید قرباں: کلیجی، دل و مغز کھانے سے صحت پرپڑنے والے اثرات

شفقنا اردو: بہت کم افراد ایسے ہوتے ہیں جن کو جانوروں کی کلیجی، گردے، دل، زبان اور مغز وغیرہ کھانے کا شوق ہوتا ہے، بیشتر تو انہیں نقصان دہ یا خراب سمجھ کر کھانے سے گریز کرتے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں، جو یہ سب شوق سے کھاتے ہیں۔ عید مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سویب ٹیسٹ کے بارے میں بے بنیاد دعووں کی حقیقت

شفقنا اردو:‌ سوشل میڈیا پر ایسے دعوے بھی گردش کر رہے ہیں کہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ نقصان کا باعث بھی ہو سکتے ہیں۔ ہم نے ایسے کچھ زیادہ گردش کرنے والے دعوؤں کی تحقیقات کی ہیں۔ ناک سے سویب کا ٹیسٹ دماغ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا فیس بک اور انسٹاگرام پر خون آلود مزید پڑھیں