تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا، شفقت محمود

سکھر: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے، یکم فروری سے ملک بھر میں پرائمری اسکول اور یونیورسٹیوں میں مزید پڑھیں

کیمپس امتحانات کے خلاف احتجاج، لاہور میں پانچ طلبہ رہنما گرفتار

لاہور: گزشتہ دو ہفتوں سے شہر میں کیمپس کے امتحانات کے انعقاد کے خلاف تحریک کی قیادت کرنے والے پانچ طلبا کو اقبال ٹاؤن کے ایک مکان پر صبح سویرے پولیس چھاپے میں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ چھاپہ پولیس کی بھاری نفری نے اسٹوڈنٹ رہنما ثنااللہ کے مکان پر اقبال ٹاؤن کے رضا بلاک مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے جامعات کو آن لائن امتحانات کی اجازت دے دی

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے کیمپس میں ہونے والے امتحانات کے خلاف مظاہروں کے بعد طلبہ کے خدشات کا نوٹس لیتے ہوئے آن لائن یا ذاتی حیثیت میں امتحانات لینے کا فیصلہ جامعات کی صوابدید قرار دے دیا۔ اس ضمن میں جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ طلبہ کے خدشات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

کیا 2 فیس ماسک پہننے سے کووڈ سے زیادہ تحفظ ملتا ہے؟

امریکا کے وبائی امراض کے معروف ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے ایک کی بجائے 2 فیس ماسکس کا استعمال زیادہ مؤثر ہوسکتا ہے۔ ڈاکٹر انتھونی فااؤچی نے ایک ٹی وی شو کے دوران نے کہا کہ فیس ماسک کا مقصد وہا میں موجود وائرل ذرات کی روک مزید پڑھیں

بہت زیادہ ٹچ اسکرین کا استعمال بچوں کی توجہ کی صلاحیت کیلئے نقصان دہ

ایسے بچے جو اپنا بہت زیادہ وقت ٹچ اسکرین ڈیوائسز کو استعمال کرتے ہوئے گزارتے ہیں، ان میں دیگر کے مقابلے میں توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔ لندن یونیورسٹی، کنگز کالج لندن اور باتھ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق مزید پڑھیں

لاہور: کیمپس امتحانات کے خلاف احتجاج جاری، گارڈز سے جھڑپ میں 5 طلبہ زخمی

لاہور میں کیمپس امتحانات کے خلاف اور مطالبات کی منظوری کے لیے جاری احتجاج کے دوران گارڈز سے جھڑپ میں 5 طلبہ زخمی ہوگئے۔ نجی یونیورسٹی کے باہر اپنے مطالبات منظوری کے لیے طلبا و طالبات کا احتجاج تاحال جاری ہے۔ خیابان جناح پر موجود نجی یونورسٹی کے طلبہ کی جانب سے مین گیٹ پر مزید پڑھیں

کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے اینٹی باڈیز ادویات کے کامیاب ٹرائلز

جسم کو اینٹی باڈیز فراہم کرنے والی ادویات نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کے لیے مؤثر ہیں بلکہ یہ اس سے محفوظ لوگوں کو بھی تحفظ فراہم کرسکتی ہیں۔ یہ عندیہ نئی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آیا ہے۔ ایلی للی نے 26 جنوری کو بتایا کہ اس کی 2 مزید پڑھیں

لاہور: طلبہ کا احتجاج، پولیس کے مبینہ لاٹھی چارج سے متعدد زخمی

لاہور میں احتجاج کرنے والے طلبہ پر پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے مبینہ لاٹھی چارج سے متعدد طلبہ زخمی ہوگئے۔ پروگریسو اسٹوڈنٹس کولیکٹیو (پی ایس سی) کے مطابق ان کے لاہور کے صدر زبیر صدیقی کو پولیس نے یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) سے گرفتار کر لیا ہے جو مظاہرے کی قیادت مزید پڑھیں

الرجی کا شکار لوگوں کو کرونا ویکسین سے متعلق پریشان ہونے کی کیوں ضرورت نہیں؟ شفقنا صحت

پولن گرین، گرد و غباراور پنسلین وغیرہ ایسے الرجی ایجنٹس ہیں جن سے سامنے پر اکثر لوگ خوفزدہ ہوتے ہیں۔ الرجی کی قسم پر منحصر ہے  کہ بعض اوقات جلد کس رد عمل کا مظاہرہ کرے ہو سکتا ہے ہے چھینکیں آئیں، چھاتی جکڑی جائے یا زود حساسیت پیدا ہوجائے ۔ بعض اوقات اگر اس مزید پڑھیں

وہ عام اور مزیدار غذائیں جو ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھائیں

سموسے، پکوڑے، فرنچ فرائیز اور ایسے ہی متعدد تلی ہوئی غذائیں مزیدار تو ہوتی ہیں مگر یہ امراض قلب اور فالج کا خطرہ بہت زیادہ بڑھا سکتی ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل ہارٹ میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ تلی ہوئی غذاؤں کا زیادہ استعمال دل کی مزید پڑھیں