یکم مارچ سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے تمام اسکولز ہفتے میں 5 دن کلاسز کے معمول پر واپس آجائیں گے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں وزیر تعلیم نے اعلان کیا کہ پیر یکم مارچ سے تمام اسکولز 5 دن کی کلاسز کے معمول پر واپس مزید پڑھیں

بہت زیادہ میٹھا کھانے کی عادت کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

اکثر افراد کاکھانا اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک کچھ میٹھا نہ کھالیں اور ماہرین غذائیت چینی کو لت قرار دیتے ہیں۔ اس کو ذیابیطس سمیت متعدد امراض کا خطرہ بڑھانے کا سبب بھی سمجھا جاتا ہے اور اب اس کا ایک اور نقصان سامنے آگیا ہے۔ درحقیقت چینی یا ایڈڈ شوگر کا مزید پڑھیں

سندھ: اسکول میں داخلہ لینے والے ہر بچے کا ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور دیگر ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے وبائی امراض کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے صوبے میں اسکول میں داخلہ لینے والے ہر بچے کا ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور دیگر ضروری طبی ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ سے جاری بیان کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی سربراہی میں منتقل ہونے والی مزید پڑھیں

ویڈیو گیمز لڑکوں میں ڈپریشن کا خطرہ کم کرتی ہیں، تحقیق

11 سال کی عمر میں ویڈیو گیمز کھیلنے کے عادی لڑکوں میں آنے والے برسوں میں ڈپریشن کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لندن کالج یونیورسٹی کی اس تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ جو بچیاں اپنا زیادہ وقت سوشل میڈیا پر گزارتی ہیں، مزید پڑھیں

بچوں میں کووڈ کا خطرہ بالغ افراد کے مقابلے میں 50 فیصد کم ہوتا ہے، تحقیق

بالغ افراد کے مقابلے میں بچوں میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا خطرہ نمایاں حد تک کم ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے پلوس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ 20 سال سے کم عمر افراد میں اس بیماری کا خطرہ بالغ افراد کے مزید پڑھیں

کووڈ کے 50 فیصد کے قریب مریضوں کو ڈپریشن کا بھی سامنا ہوتا ہے، تحقیق

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار لگ بھگ 5 فیصد افراد کو ڈپریشن کا بھی سامنا ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اینجلا رسکن یونیورسٹی کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کووڈ 19 کے مریضوں میں دیگر علامات کے ساتھ ڈپریشن مزید پڑھیں

جگر کو نقصان پہنچانے والی حیران کن چیزیں

جگر انسانی جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جو غذا کو ہضم ہونے، توانائی کے ذخیرے اور زہریلے مواد کو نکالنے کا کام کرتا ہے۔ تاہم مختلف عادات یا وقت گزرنے کے ساتھ جگر کو مختلف امراض کا سامنا ہوسکتا ہے اور وائرسز جیسے ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی سمیت دیگر جان لیوا بیماریوں کا مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے ایسٹرازینیکا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی

عالمی ادارہ صحت نے ایسٹرازینیکا/آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لیے استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے، تاکہ ترقی پذیر ممالک ممیں وبا کو کنٹرول کرنے کا عمل تیز کیا جاسکے۔ عالمی ادارہ صحت نے ویکسین کے 2 ورژن کے استعمال کی منظوری دی ہے جو جنوبی کوریا کی ایس مزید پڑھیں

کچھ افراد اچانک ہارٹ اٹیک سے کیوں انتقال کرجاتے ہیں؟

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کیا وجہ ہے کچھ افراد دل کے دورے کے بعد بچ جاتے ہیں جبکہ دیگر خوش قسمت ثابت نہیں ہوتے؟ ہارٹ اٹیک اس وقت ہوتا ہے جب دل کی جانب جانے والے دوران خون بلاک ہوجائے، جس کے بعد مسلز کے ٹشوز آکسیجن سے محروم ہوجاتے ہیں جس سے مزید پڑھیں

کورونا کو شکست دینے والے افراد نئی اقسام سے متاثر ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ او

جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والی ابتدائی رپورٹس سے ثابت ہوتا ہے کہ کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد کورونا وائرس کی نئی قسم سے دوبارہ بیمار ہورہے ہیں۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کے عہدیداران نے ایک پریس بریفننگ کے دوران بتائی۔ عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن نے اس مزید پڑھیں