آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف بھی بہت زیادہ مؤثر ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ خیال رہے کہ مارچ میں پاکستان کو بھی یہ ویکسین مل جائے گی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
مسلح تنازعات سے 63 کروڑ خواتین اور بچوں کی صحت متاثر ہے، رپورٹ
لندن: علاقائی جنگوں، جھڑپوں، مسلح تصادم اور تنازعات سے دنیا بھر میں کم از کم 63 کروڑ خواتین اور بچوں کی صحت کسی نہ کسی صورتی متاثر ہوئی ہے جبکہ 5 سال سے کم عمر کے ایک کروڑ بچے موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔ 2017 تک دنیا کی ہر 10 میں سے ایک خاتون، مزید پڑھیں
بچپن میں استعمال ہونے والی غذائیں زندگی بھر اثرات مرتب کرتی ہیں، تحقیق
بچپن میں جو غذائیں جزوبدن بنائی جاتی ہیں وہ بعد کی زندگی میں صحت کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ بچوں کو بہت زیادہ چکنائی اور چینی کا استعمال کرنا معدے میں موجود بیکٹریا کو مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی نئی برطانوی قسم میں مزید جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف
برطانیہ میں گزشتہ سال دسمبر میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کی دریافت کا اعلان کیا گیا تھا، جو وہاں ستمبر سے پھیل رہی تھی۔ اب سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس نئی قسم میں مزید جینیاتی تبدیلیاں ہورہی ہیں جو پریشان کن ہے۔ جنوبی افریقہ اور برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس مزید پڑھیں
گھروں کے قریب درختوں کی موجودگی ڈپریشن کا خطرہ کم کرے
شہروں میں ڈپریشن کا مسئلہ بہت عام ہورہا ہے اور ذہنی صحت جسم پر بھی منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ تاہم درختوں کی تعداد میں اضافہ کرکے ڈپریشن کا خطرہ کم اور ذہنی صحت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ یہ بات جرمنی میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں بتایا گیا مزید پڑھیں
لاہور: عدالت کا گرفتار طلبہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم
لاہور کی مقامی عدالت نے نجی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے الزام میں نامزد مقدمے کے تحت گرفتار کیے گئے 35 ایطلبہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ آصف اقبال نے طلبہ کے خلاف نجی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کی سماعت کی اور مزید پڑھیں
گھروں کے قریب درختوں کی موجودگی ڈپریشن کا خطرہ کم کرے
شہروں میں ڈپریشن کا مسئلہ بہت عام ہورہا ہے اور ذہنی صحت جسم پر بھی منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ تاہم درختوں کی تعداد میں اضافہ کرکے ڈپریشن کا خطرہ کم اور ذہنی صحت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ یہ بات جرمنی میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں بتایا گیا مزید پڑھیں
ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال
عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے والے تعلیمی اداروں میں مکمل طور پر سرگرمیاں بحال ہوگئیں اور پہلی سے آٹھویں جماعت کے اسکولوں سمیت جامعات میں بھی کلاسز کا آغاز ہوگیا۔ ملک بھر میں آج دوسرے مرحلے میں تعلیمی ادارے کھلے ہیں، جس میں پہلی سے آٹھویں جماعت اور جامعات سمیت دیگر مزید پڑھیں
سندھ میں کورونا ویکسین3 فروری سے دستیاب ہوگی، صوبائی وزیر صحت
سندھ کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا ویکسین 3 فروری سے لگنا شروع ہوگی اور پہلے مرحلے میں طبی عملے کو لگائی جائے گی۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اپنے بیان میں کہا کہ چین سے منگوائی گئی ویکسین سائنو فارم وائرس کے خلاف 90 فیصد کارآمد ہے مزید پڑھیں
لاہور: احتجاج کرنے والے طلبہ کے 5 رہنماؤں کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ
لاہور کی مقامی عدالت نے نجی یونیورسٹی میں مبینہ ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں نامزد 5 طلبہ رہنماؤں کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صابر حسین نے سماعت کی جہاں پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے 5 طلبہ حارث احمد، زبیر صدیقی، ثنااللہ عمان اور علی اشرف کو مزید پڑھیں