کورونا وائرس کی ایک خطرناک خصوصیت لوگوں کو ایسے متاثر کرنا ہے کہ انہیں بیماری کا علم نہیں ہوتا اور اس دوران وہ اسے دیگر افراد تک منتقل کردیتے ہیں۔ سائنسدانوں کی جانب سے مسلسل یہ جاننے پر کام کیا جارہا ہے کہ آبادی میں ایسے کتنے کیسز ہوسکتے ہیں جن میں لوگوں میں علامات مزید پڑھیں
زمرہ:
بچوں پر ایسٹرازینیکا ویکسین کی افادیت کے لیے پہلا کلینیکل ٹرائل
آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرازینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کی بچوں پر افادیت کی جانچ پڑتال کے لیے پہلی بار کلینیکل ٹرائل کا آغاز فروری میں ہورہا ہے۔ چاڈ آکس 1 این کوو 19 ویکسین کے اس ٹرائل میں 6 سے 17 سال کی عمر کے 300 بچوں کو شامل کیا جائے گا۔ ٹرائل میں دیکھا مزید پڑھیں
انڈے صحت کیلئے مفید یا نقصان دہ؟ طبی سائنس بھی فیصلہ کرنے میں ناکام
اس سوال کو بھول جائیں کہ انڈا پہلے آیا یا چکن، زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ کیا انڈے صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں یا نہیں؟ بدقسمتی سے طبی سائنس اب تک اس حوالے سے کوئی حتمی جواب نہیں دے سکی بلکہ اکثر انڈوں کے فوائد یا نقصانات پر مبنی تحقیقاتی رپورٹس سامنے مزید پڑھیں
کیا نیا کورونا وائرس پینگولین سے انسانوں میں پہنچا؟
کیا نیا کورونا وائرس پینگولین سے چھلانگ لگا کر انسانوں میں پہنچا اور عالمی وبا کا باعث بنا؟ ایک نئی تحقیق کے مطابق خیال قابل قبول ہوسکتا ہے۔ متعدد افراد کا ماننا ہے کہ چمگادڑیں ہی اس نئے کورونا وائرس کا اصل ماخذ ہوسکتی ہیں اور اس تحقیق میں نئے کورونا وائرس کے اسپائیک پروٹین کی مزید پڑھیں
نیا کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہوسکتا ہے، تحقیق
کووڈ 19 کو نظام تنفس کی بیماری تصور کیا جاتا ہے مگر ایسا ممکن ہے کہ نیا کورونا وائرس انسانی دماغ میں داخل ہوجائے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹیکساس یونیورسٹی کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ایسا بالکل ممکن ہے کہ نیا کورونا وائرس انسانی دماغ مزید پڑھیں
دمہ کے لیے استعمال ہونے والی دوا کووڈ سے صحتیابی کا عمل تیز کرنے میں مددگار
دمہ کے علاج کے لیے عام استعمال ہونے والا ایک عام علاج نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر مریضوں کے ہسپتال میں قیام کا دورانیہ مختصر اور صحتیابی کا عمل تیز کرنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی مزید پڑھیں
نیا کورونا وائرس لیبارٹری سے نہیں کسی جانور سے پھیلا، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین میں تحقیقات کے دوران دریافت کیا ہے کہ نیا کورونا وائرس ممکنہ طور پر انسانوں میں کسی جانور یا منجمد وائلڈ لائف مصنوعات سے منتقل ہوا اور چین میں دسمبر 2019 سے قبل کووڈ کی کسی بڑی وبا کے کوئی شواہد نہیں مل سکے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
ایسٹرازینیکا ویکسین کورونا کی جنوبی افریقی قسم کیخلاف محض 10 فیصد مؤثر، تحقیق
حال ہی میں دریافت کیا گیا تھا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف بھی بہت زیادہ مؤثر ہے۔ تاہم یہ ویکسین کورونا وائرس کی جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف کچھ زیادہ مؤثر نہیں۔ یہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس میں میوٹیشنز دوسری بار لوگوں کو کووڈ کا شکار بناسکتی ہیں، تحقیق
جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم حالیہ مہینوں میں کووڈ 19 کے شکار ہونے والے افراد کو بھی دوبارہ بیمار کرسکتی ہے۔ یہ بات ایک تجرباتی ویکسین کے ٹرائل کے دوران ابتدائی نتائج میں سامنے آئی۔ یہ ابھی حتمی نتائج نہیں مگر اس سے عندیہ ملتا ہے کہ جو لوگ پہلے مزید پڑھیں
ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھانے والی عام غذائیں
پراسیس غذاؤں میں چینی، چکنائی اور نمک کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جس کے باعث ان کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے۔ مگر ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن کے مطابق پراسیس کاربوہائیڈریٹس جیسے سفید ڈبل روٹی ناشتے میں کھائے جانے والے سریلز، پاستا اور پیسٹریاں بھی جان لیوا امراض مزید پڑھیں