لمبی عمر اور صحت مند زندگی کے خواہش مند ہیں تو اپنی خوراک میں پھلوں سے سبزیوں کا استعمال زیادہ شروع کردیں۔ یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل سرکولیشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ دن بھر میں پھلوں اور سبزیوں کی 5 سرونگ (لگ بھگ 350 سے 400 گرام) مزید پڑھیں
زمرہ:
خون کے ٹیسٹوں سے کووڈ 19 کی شدت کی پیشگوئی کرنا ممکن
جب کوئی مریض کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتال کے ایمرجنسی روم میں پہنچتا ہے تو ڈاکٹروں کے پاس یہ پیشگوئی کرنے کے ذرائع بہت کم ہوتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں اس کی حالت کیا ہوسکتی ہے۔ تاہم خون کے ٹیسٹوں کے ذریعے اس بارے میں جاننا ممکن ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا مزید پڑھیں
فائزر ویکسین موٹاپے کے شکار افراد میں کم مؤثر ہوسکتی ہے، تحقیق
فائزر/بائیو این ٹیک کی کووڈ 19 ویکسین ممکنہ طور پر موٹاپے کے شکار افراد میں کم مؤثر ہوتی ہے۔ یہ بات اٹلی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ موٹاپے کے شکار طبی ورکرز میں ویکسین کی دوسری خوراک کے بعد اینٹی باڈیز بننے کی شرح عام وزن مزید پڑھیں
امریکا میں جانسن اینڈ جانسن کی کووڈ ویکسین کے استعمال کی منظوری
امریکا نے جانسن اینڈ جانسن کی تیار کردہ سنگل ڈوز کووڈ 19 ویکسین کو ہنگامی استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ فوڈ ایند ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) امریکا میں عوام کے لیے تیسری کووڈ ویکسیسن کی منظوری دی۔ اس سے قبل 26 فروری کو آزاد ماہرین کے پینل نے اس ویکسین کی منظوری کی مزید پڑھیں
سندھ میں ایس او پیز کے تحت 50 فیصد طلبہ کی حاضری کی اجازت ہوگی، سعید غنی
سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں اسکولوں میں صرف 50 فیصد طلبہ کو کووڈ-19 کی اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کے تحت حاضری کی اجازت ہوگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ‘وفاقی وزیر تعلیم ایک طرف اعلان کرتے ہیں کہ مزید پڑھیں
بغیر ماسک پہنے گفتگو کووڈ کو پھیلانے کے لیے کافی
نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ویکسینز کا استعمال دنیا بھر میں شروع ہوکا ہے مگر اب بھی اس وبا پر مکمل قابو پانے کے لیے کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ اور اس وقت تک فیس ماسک کا استعمال ضروری ہوگا کیونکہ صرف بات کرنے سے بھی مزید پڑھیں
نیا کورونا وائرس ملبوسات میں 3 دن تک زندہ رہ سکتا ہے، تحقیق
سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کووڈ 19 کا باعث باعث بننے والا کورونا وائرس عام استعمال ہونے والے ملبوسات میں 3 دن تک زندہ رہسکتا ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ڈی مونٹ فورنٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں پولیسٹر، پولی کاٹن اور سو فیصد کاٹن پر کورونا وائرس مزید پڑھیں
کووڈ سے متاثر افراد کو دوبارہ بیماری سے تحفظ حاصل ہوتا ہے، تحقیق
جن افراد میں حالیہ مہینوں میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہو، ان کو اس بیماری کے خلاف کچھ مہینوں تک دوبارہ بیمار ہونے کے حوالے سے تحفظ حاصل ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نیشنل کینسر انسٹیٹوٹ (این سی آئی) کی تحقیق کے نتائج سے وضاحت ہوتی مزید پڑھیں
کوویکس پروگرام کے تحت کووڈ ویکسینز کی ترقی پذیر ممالک کو فراہمی کا آغاز
دنیا بھر میں کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے کوویکس پروگرام کے تحت ویکسینز کی فراہمی کا آغاز افریقی ملک گھانا سے ہوگیا ہے۔ 24 فروری کو کوویکس پروگرام کے تحت آکسفورڈ/ایسٹرازینیکا ویکسین کی 6 لاکھ خوراکیں گھانا کے دارالحکومت اکرا پہنچائی گئیں۔ خیال رہے کہ کوویکس پروگرام کی سربراہی مشترکہ طور پر عالمی ادارہ مزید پڑھیں
جانسن اینڈ جانسن کی سنگل ڈوز کووڈ ویکسین محفوظ اور مؤثر قرار
جانسن اینڈ جانسن کی ایک خوراک والی کووڈ 19 ویکسین محفوظ اور بیماری کی روک تھام کے لیے مؤثر ہے۔ یہ بات یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک دستاویز میں کہی، جس کے بعد ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری جلد دیئے جانے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں