بھارت: کسان آج زرعی قوانین کی کاپیاں جلائیں گے

سپریم کورٹ نے تینوں زرعی قوانین کے نافذ کرنے پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے اور مسئلے کے حل کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، لیکن تشکیل کردہ کمیٹی پر کسان تنظیموں نے الزام عائد کیا ہے کہ کمیٹی میں چاروں ارکان ماضی میں تینوں قوانین کی حمایت کر چکے ہیں، ایسے مزید پڑھیں

پہلا کشمیری نوجوان جنہوں نے کوفی عنان اسکالرشپ حاصل کی

کشمیری نوجوان مرزا صائب بیگ، نے کوفی عنان اسکالرشپ اور یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے بلیواٹنک اسکول آف گورنمنٹ میں عوامی پالیسی کے مطالعہ کے لئے ویڈن فیلڈ ہاف مین اسکالرشپ حاصل کی ہے۔ مرزا صائب بیگ پہلے کشمیری نوجوان ہیں جنہوں نے کوفی عنان اسکالر شپ حاصل کی ہے۔  پیشہ سے ایک وکیل مرزاصائب بیگ مزید پڑھیں

کرونا کی مخدوش صورتحال اور پاکستان کا نظام صحت: کیا اگلے سال کچھ بدلنے والا پے؟

سال 2020 اپنے اختتام پر ہے اور پاکستان تاحال  اپنے جی ڈی پی کا صرف 8۔0 فیصد صحت پر خرچ کر رہا ہے اور اس خطرناک وبا کے باوجود اس میں اضافہ نہیں ہوا اور نہ ہی صحت کے بجٹ میں کوئی تبدیلی دیکھنے کو آئی۔اکستان میں کرونا کی دوسری لہر نے تباہی مچا رکھی مزید پڑھیں

کرونا ویکسین کی حلال حیثیت کے بارے میں مسلمانوں کے خدشات: شفقنا خصوصی

جہاں ادویات ساز کمپنیاں کرونا ویکسین کی تیاری میں ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے اور مختلف ممالک کے مابین اس کے حصول کے لیے دوڑ لگی ہے وہیں پراس ویکسین میں خنزیر کے گوشت  سے بنی مصنوعات نے ان ویکسینوں کے استعمال پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ خنزیر کے جسم سے حاصل مزید پڑھیں

کرونا ویکسین اور پاکستان میں اخلاقی مسائل : شفقنا تجزیہ

پاکستانی حکومت ضروریات کے مطابق کرونا ویکسین کی فراہمی کےلیے ادویات کی مختلف کمپنیوں، اداروں اور ریگولیٹری تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ اب یہ ایک الگ بحث ہے کہ کیا یہ کوششیں برقت انتظامی امور کی تکمیل میں مدد دیں گی یا نہیں ۔ اصل بحث اس ویکسین سے جڑےہوئے اخلاقی تفکرات ہیں۔ جب مزید پڑھیں

کیا کروناکے خاتمے کےلیےٹیسٹنگ اورکونٹیکٹ ٹریسنگ کا عمل کافی ہے؟ شفقناخصوصی تجزیہ

کرونا وائرس وبا کےخاتمے کےلیے کی جانے والی کوششوں سے ہمیں بہت ساری غلطیوں کی نشاندہی میں مدد ملی ہے۔ اس وبا کے خاتمے کےلیے جو طور طریقے اپنائے گئے ہیں‌وہ زیادہ غیر سائنسی اور غیر حقیقی ہیں اور نفع نقصان کی جمع تفریق کے بغیر اپنائے گئے ہیں۔ اور سب سے اہم چیز یہ مزید پڑھیں

 اپنے لئے نہیں تو دل  کے لئے سوئیں۔۔۔!!!

 دل تو بچہ ہے جی ۔۔۔ لیکن  اپنے جی   کے لئےبچہ دل کو   مضبوط  کرنے کی ضرورت ہے۔اسے کیسے مضبوط کیا جا ئےاس پر آگے چل کر بات ہوگی لیکن گزشتہ  پندرہ سال سے جاری ایک تحقیق کے مطابق  دنیا میں اموات کی سب سے بڑی وجہ دل کے امراض اور سٹروک ہے۔یہ کل اموات مزید پڑھیں

کیا تعلیمی اداروں کو بند کرنے میں ہی بہتری تھی۔۔۔؟

ملک میں کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر اسلام آباد میں وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں اہم فیصلے کئے گئے۔ چاروں صوبوں سے وزراء تعلیم اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی اور اپنے صوبہ کے حوالے سے تجاویز دیں۔ تمام تجاویز کی روشنی میں 26 نومبر مزید پڑھیں

کیا قرنطینہ کا دورانیہ کم کرنا  فائدہ مند ہو گا؟

امریکا کے ادارہ سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی ) کے حکام اس امر پر سنجیدگی سے کام کر رہے ہیں کہ کورونا کے مریض کو کتنے لمبے عرصہ کے لیے قرنطینہ میں رکھنا ضروری ہے۔ ان کے تجربہ میں یہ بات آئی ہے کہ اگر مریض کو مجوزہ 14دنوں کے قرنطینہ مزید پڑھیں

سردی میں کورونا سے کیسے بچا جائے۔۔۔؟؟؟

         گزشتہ سال نومبر دسمبر میں شروع ہونے والی کورونا وبااس وقت تک4 کروڑ47 لاکھ افراد کو متاثر کر چکی ہے اور 11 لاکھ 77 ہزار افراد کی جان لے چکی ہے۔ تیزی سے پھیلتی ہوئی کورونا وبا کی دوسری لہر کو دنیا بھر میں انتہائی تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔ لوگ مزید پڑھیں