فتح کی داستان؛ پاک افغان سرحد پر اپریل 2025ء کا آپریشن تاریخ میں زندہ رہے گا

پاک افغان سرحد پر اپریل 2025ء میں کیا گیا آپریشن، فتح کی داستان اور جرأت کے نشان کے طور پر تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق بھارت کے پراکسی فتنۃ الخوارج پاکستان میں ایک بڑے دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی کے ساتھ پاک افغان بارڈر پر ڈیورنڈ لائن کی باڑ کاٹ مزید پڑھیں

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کا بھارت کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دینے کا مطالبہ

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت میں مذہبی آزادی کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی سربراہ Vicky Hartzler نے ٹرمپ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں کے باعث بھارت کو خصوصی تشویش رکھنے والے مزید پڑھیں

جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنان پر اسرائیلی بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد شہید

جنگ بندی معاہدے کے باوجودجنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ہے جہاں مختلف علاقوں میں ہونے والے فضائی اور ڈرون حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 19 افراد شہید جبکہ دو درجن کے قریب زخمی ہوگئے۔ تازہ حملوں کے بعد خطے میں خوف و ہراس مزید پڑھیں

واشنگٹن اور نیویارک میں معرکۂ حق کی سالگرہ کی تقاریب، پاکستان کا امن مؤقف نمایاں

واشنگٹن میں پاکستان کے سفارت خانے میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی اور باوقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے سفیر برائے امریکا رضوان سعید شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی امن پسندی کو کمزوری سمجھنے کی بھارت کو بھاری قیمت چکانی پڑی۔ پاکستان کے سفیر مزید پڑھیں

ہیری پوٹر سیریز کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری

ہیری پوٹر سیریز کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ بی او نے شو کے پہلے سیزن کی ریلیز سے قبل ہی دوسرے سیزن کی بھی تصدیق کر دی ہے۔ مشہور ناول نگار جے کے رولنگ کی عالمی شہرت یافتہ کہانی کو نئی ٹی وی سیریز کی شکل دی مزید پڑھیں

اداکارہ اشنا شاہ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے پہلی بار امید سے ہونے کی خبر شیئر کر دی۔  اشنا شاہ نے اپنے شوہر حمزہ امین کے ساتھ ایک خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا، جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ تصاویر میں اُشنا شاہ مزید پڑھیں

عمران عباس فٹنس کی تصاویر پوسٹ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس ایک بار پھر اپنی فٹنس کی نمائش کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے، تاہم اس بار تعریف کے بجائے انہیں شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹی وی اور فلم انڈسٹری میں اپنی منفرد اداکاری کے لیے پہچانے جانے والے عمران مزید پڑھیں

بحرین میں پاسداران انقلاب سے تعلق کے الزام میں 41 مشتبہ افراد گرفتار

منامہ: بحرین کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی حکام نے ایران کی پاسداران انقلاب فورس سے مبینہ طور پر منسلک 41 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے جاری بیان میں کہا کہ سکیورٹی اداروں نے ایک ایسے گروپ کا سراغ لگایا جس کے ایران کی مزید پڑھیں

روس خفیہ راستے سے ایران کی مدد کررہا ہے،نیویارک ٹائمز

نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کی مدد کےلیے آبنائے ہرمز کا متبادل راستہ فراہم کیا ہواہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق روس نے ایران کو آبنائے ہرمز کا متبادل راستہ فراہم کیا ہواہے، روس ایران کو ڈرونز کے پرزے بحیرہ قزوین کے راستے فراہم کررہا ہے۔ روس آبنائے مزید پڑھیں

حق مہر والی جائیداد پر قانونی چارہ جوئی سے گریز کیا جائے، عدالت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے زور دیا ہے کہ بطور حق مہر دی گئی جائیداد پر شوہر اور دوسرا شخص غیر ضروری قانونی چارہ جوئی سے گریز کریں۔ عدالت نے حکام کو ہدایت کی کہ مہر کی جائیداد پر شوہر یا کسی دوسرے شخص کے حق سے متعلق نکاح نامہ میں علیحدہ کالم شامل کرنے مزید پڑھیں