تیونس سٹی: متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات شروع کرنے کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کی سب سے بڑی دینی سیاسی جماعت اخوان المسلمون نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ اخوان المسلمون کاکہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان جا کر کھیلنا پسند کروںگا، جو روٹ
ساؤتھمپٹن (جسارت نیوز ) انگلش ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان جا کر کھیلنا پسند کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کا دورہ کرنا پسند کروں گا۔ مزید پڑھیں
ـ8ویں کیریبیئن پریمیئر لیگ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے
کنگسٹن( جسارت نیوز) 8ویںکیریبیئن پریمیئر لیگ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں جمیکا تلاواز کا مقابلہ سینٹ لوسیا زوکس سے ہوگا، جمیکا تلاواز کی ٹیم رومین پائول کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکے سینٹ لوسیا زوکس کی کپتانی ڈیرن سمی کریں گے۔ دوسرے میچ میں گیانا ایمیزون واریئرز اور مزید پڑھیں
فواد عالم کو ڈراپ کرنے کا مشورہ
گیارہ سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر ناکام لوٹنے والے فواد عالم کو ایک بار پھر ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا گیا۔ انگلینڈ کے سابق نامور کرکٹر مائیکل وان نے انٹرویو میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا کہ وہ تیسرے ٹیسٹ کے لیے فواد عالم کو ڈراپ کر دے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
پاکستان میں 2 سال قیام نے زندگی بدل دی، سابق قومی ویمنز ٹیم کوچ
لاہور: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مارک کولز نے کہاکہ پاکستان میں 2سال قیام نے زندگی بدل دی، مجھے سبز کوٹ میں دفنایا جائے۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے مارک کولز ستمبر 2017 سے اکتوبر 2019تک ذمہ داری پر فائز رہے، یہ عرصہ ان کی زندگی کے لیے ناقابلِ فراموش ثابت ہوا،وہ مزید پڑھیں
یو اے ای نے مسافروں کیلیے نئی شرط عائد کر دی
متحدہ عرب امارات نے مملکت میں آنے والے شہریوں کے لیے 4 روز قبل کرائے گئے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط عائد کر دی۔ کورونا وائرس کا عام طور پر ہونے والا پی سی آر ٹیسٹ مریض کے لیے دشواری کا باعث بنتا ہے اور اس کا نتیجہ بھی فوری نہیں آتا۔ اس پریشانی مزید پڑھیں
کراچی میں لیڈی ڈاکٹر کی خودکشی، پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
کراچی کے علاقے گذری میں خودکشی کرنے والی خاتون ڈاکٹر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کے واقعے کی ابتدائی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں نائن ایم ایم استعمال کی گئی،چیمبر میں مزید پڑھیں
‘پائلٹ لائسنس؛ وفاقی وزیر کے بیان سے پاکستان کو نقصان پہنچا’
لاہور ہائیکورٹ نے مزید 2 پائلٹس کےلائسنس معطلی کی کارروائی روکنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ وفاقی وزیرکوبیان دینے کی کیاضرورت تھی؟ وفاقی وزیرکےبیان سےپاکستان کودنیابھرمیں نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سول ایوی ایشن کوپائلٹ محمدعامر اورمحسن علی کیخلاف مزید پڑھیں
عرب اسرائیل گٹھ جوڑ قبلہ اول سے غداری ، فلسطین نیشنل کانفرنس
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں مزاحمتی تحریک حماس کے تحت منعقد کی گئی نیشنل کانفرنس کے دوران فلسطین بھر سے مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی اور دیگر مکاتب فکر کے نمایندے شریک ہیں مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹ: الیاس متین) عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات بڑھانے کے خلاف مزاحمت کے لیے فلسطینی جماعتوں مزید پڑھیں
کابل: افغان صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ، اشرف غنی کے 6 محافظ زخمی
کابل (آن لائن) کابل میں صدارتی محل پر راکٹ حملہ، افغانستان کے صدر اشرف غنی کے 6 محافظوں کے علاوہ 4 بچوں سمیت 10 شہری بھی زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق کابل میں مرکزی سفارتی علاقے کے قریب کئی راکٹوں سے حملے کیے گئے راکٹ 2 گاڑیوں سے فائر کیے گئے مزید پڑھیں