انڈر19کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان کی تیسری پوزیشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )روحیل نذیر کی زیرقیادت پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔ ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے لیے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ گروپ مرحلے میں بہتر پوائنٹس کی بنیاد پر پاکستان کی ٹیم مزید پڑھیں

گورنمنٹ بوائزڈگری کالج کوہسار میں اسپورٹس گالا کا انعقاد

حیدرآباد(جسارت نیوز )سیکریٹری کالج ایجوکیشن حکومت سندھ رفیق احمد برڑو کے جاری کردہ کیلینڈر کے تحت گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوہسار میں اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔.کالج کے پرنسپل پروفیسر عبدالعزیز شیخ کے زیر اہتمام سینیئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن خرم رفیع صدیقی کی نگرانی میں ہفتے بھر جاری رہنے والے مذکورہ گالا میں کرکٹ, مزید پڑھیں

‏ نہرو نے وزیراعظم بننے کیلئے ہندوستان تقسیم کیا، مودی

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ہی بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کو ہندوستان تقسیم کرنے کا ذمہ دار ٹھہرادیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی پارلیمنٹ ‘لوک سبھا’سے صدر کی حثیت سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 1950ء میں لیاقت-نہروپیکٹ پر دستخط ہوئے تو مزید پڑھیں

کراچی کے حوالے سے چیف جسٹس کے وژن کے ساتھ ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے حوالے سے چیف جسٹس پاکستان کے وژن کے ساتھ ہیں،چیف جسٹس کے احکامات پر من و عن عمل ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس نے کچھ غیر قانونی تعمیرات کو گرانے کا حکم دیا مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز بولرز کے نام،مہمان ٹیم 233 پر آئوٹ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز شاہین شاہ کی شاندار بولنگ کی وجہ سے مہمان ٹیم82.5اوورز میں233رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔بنگلا دیش کی جانب سے محمد مٹھن63، نجم الحسن44،لٹن داس33،کپتان مومن الحق 30 اور محمد اللہ25رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ مزید پڑھیں

چینی اور امریکی صدور کا رابطہ‘ کورونا وائرس پر گفتگو

بیجنگ ؍ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں تیزی سے پھیلنے والے مہلک وائرس کورونا سے بڑھتی ہلاکتوں کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے چینی ہم منصب کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے وبا پر جلد قابو پانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ خبر رساں اداروں مزید پڑھیں

جزیرہ عرب کے القاعدہ سربراہ کو مارنے کی امریکی تصدیق

جزیرۂ عرب میں القاعدہ کے سربراہ قاسم ریمی کی فائل فوٹو واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جزیرئہ عرب کے لیے القاعدہ کے سربراہ قاسم ریمی کی یمن میں فوجی آپریشن کے دوران ہلاکت کی تصدیق کردی۔ امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریمی کی ہلاکت سے امریکا،اس کے اتحادی مزید پڑھیں

فلسطین بھر میں احتجاج 2 شہید ،درجنوں زخمی

مغربی کنارا: بڑی تعداد میں مسلمان نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجداقصیٰ میں ہیں‘ اسرائیلی فوج نے اہم مقامات پر اضافی نفری تعینات کررکھی ہے‘ فلسطینی نوجوان دیوار فاصل پر احتجاج کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل نواز امن منصوبے کے اعلان پر فلسطینی شدید غم وغصے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا

لندن (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایچ بلاک میں واقع رہائش گاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا، ہجویری ہائوس کی نیلامی پر عدالت نے حکم امتناع جاری کر رکھا تھا، حکم امتناع کے بعد گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی گلبرگ رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے پناہ گاہ میں بیڈز لگوائے اور محکمہ سوشل ویلفیئر نے رہائشگاہ پر پناہ گاہ کا بورڈ آویزاں کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت لاہور نے ن لیگی رہنماء مزید پڑھیں