عالمی ادارہ صحت نے کورونا کو دہشتگردی سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

جاپان: کورونا وائرس کے باعث وباآلود قرار دیے گئے جہاز کو فوج ضروریات پہنچا رہی ہے‘ متاثرین کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈنوم کا کہنا ہے کہ چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نتائج کسی بھی دہشت گردی کے واقع سے زیادہ ہوسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایران پر پابندیوں کی خلاف ورزی کا امریکی الزام‘ 5 افراد زیرعتاب

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزارت انصاف نے نیو یارک اور ٹیکساس میں 5 افراد کو ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہراتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ایران سے تیل خریدے جانے اور اسے چین میں ایک ریفائنری کو فروخت کرنے کے انتظامات کیے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل وادی اردن کو ہڑپنے سے باز رہے ،یورپی یونین

اسٹراسبرگ / غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے سربراہ خارجہ امور جوزف بوریل نے اسرائیل پر زوردیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقے وادی اردن کو ضم کرنے سے باز رہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مقبوضہ غربِ اردن میں واقع علاقہ کو اپنی ریاست میں ضم کیا تو اس کے خلاف مزید پڑھیں

لیبیا،باغی ملیشیا نے اقوام متحدہ کی پروازیں روک دیں

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے باغی جنرل خلیفہ حفتر کی ملیشیا نے اقوام متحدہ کی پروازیں کی آمدورفت روک دی ہیں۔ اقوام متحدہ کے مشن کے مطابق ان پروازوں کی بندش سے نہ صرف امدادی سرگرمیوں کو نقصان پہنچے گا، بلکہ اس ملک میں قیام امن کے لیے ثالثی کوششیں بھی متاثر ہوں گی۔ حفتر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت عوام کیلیے عذاب ثابت ہوئی ہے،سعید غنی

بدین/ٹنڈوباگو(نمائندگان جسارت )صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا ہرپیکج اپنے اے ٹی ایمز کی غربت دور کرنے اور غریب کے خاتمے کے لیے ہے، وفاقی حکومت سندھ کے لیے سوتیلی ماں اور عوام کے لیے عذاب ثابت ہوئی ہے۔یہ بات انہوں نے بدین میں پیپلز پارٹی سندھ کے سکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5: کمنٹری پینل تشکیل دےدیا گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ 5 کیلئے کمنٹری پینل تشکیل دے دیا گیا جس کا اعلان ایک دو دن میں کیا جائے گا ۔ پی ایس ایل 5 کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کمنٹری پینل اور پریزینٹرز کا اعلان ایک دو روز کیا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق غیر ملکی  کمنٹری پینل میں ڈینی مزید پڑھیں

گھریلو حالات سے تنگ ماں بیٹا ٹرین کی زد میں آگئے

لاہور کے علاقے گلبرگ میں 27 سالہ خاتون اپنے چھوٹے بیٹے کے ہمراہ ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی۔ خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ وہ 9 ہزار روپے ماہانہ کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہے، صرف 4 ہزار روپے کم ہونے پر مالک مکان نے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے تیسرا ون ڈے جیت کر بھارت کو کلین سوئپ کردیا

مائونٹ مانگنوئی (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ نے ہنری نیکولس، مارٹن گپٹل اور کولن ڈی گرینڈ ہوم کی نصف سنچریوں کی بدولت تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر3 میچز کی سیریز کلین سویپ کرلی، فاتح ٹیم نے مطلوبہ ہدف 47.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

عبدالرشید قریشی فٹبال ،کراچی بلوچستان کو ہراکر کوارٹر فائنل میں داخل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان عبدالرشید قریشی فٹ بال ٹورنامنٹ میں اُسامہ اسپورٹس شاہ فیصل کالونی کی شاندار اُڑان جاری رہی۔ بلو موومنٹ فٹ بال کلب بے نظیر آباد (نواب شاہ) کے زیر اہتمام “آل پاکستان عبدالرشید قریشی فٹ بال ٹورنامنٹ” میں چیئرمین حاجی محمد الیاس اعوان کی قیادت میں شاہ فیصل کالونی کراچی کی مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں شدید بارش اورسیلاب سے نظامِ زندگی درہم برہم

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جنوبی صوبے سماٹرا میں شدید بارش اور سیلاب سے ہزاروں گھر ڈوب گئے۔ قومی آفات ایجنسی کے ترجمان آگوس ویبوو کے مطابق صوبے کے علاقے راواس میں موسلا دھار بارش سے پیدا ہونے والے سیلاب میں 2 ہزار 744 مکانات ڈوب چکے ہیں جب کہ ہزاروں افراد مختلف حادثات کے مزید پڑھیں