پی ایس ایل 5: پی سی بی کا اردو کمنٹری کیلئے تاریخ ساز فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی زبان “اردو” میں کمنٹری نشر کی جائے گی۔  پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے مداحوں کو کھیل سے جوڑے رکھنے کیلئےٹیلی ویژن میچ کی براہِ راست نشریات کے دوران انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں رواں تبصروں کا بھی اہتمام کیا گیاہے۔‏اردو کمنٹری مزید پڑھیں

مانچسٹر سٹی پر 2 چیمپئنز لیگ کھیلنے پر پابندی عائد

مشہور انگلش کلب مانچسٹرسٹی پر آئندہ دو چیمپئنز لیگ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  یہ پابندی یورپین فٹبال کی گورننگ باڈی  کی جانب سے عائد کی گئی ہے ، پابندی کے باعث انگلش چیمپئن مانچسٹرسٹی  آئندہ دو چیمپئنز لیگ سیزن میں حصہ نہیں لے سکے گا۔ مانچسٹر سٹی مزید پڑھیں

مودی انتہا پسند سوچ کا مارکیٹنگ فیس ہے،فاروق حیدر

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ مودی بھارت کی انتہا پسند سوچ کامارکیٹنگ فیس ہے، ہندوتوا کے نظریے پر عمل پیرا بھارتی حکمران خطے کو جنگ کی  طرف دھکیل رہے ہیں، بھارتی حکومت رائے عامہ کو تبدیل کرنے کے لیے جارحیت، خون ریزی اور کشمیریوں کا قتل مزید پڑھیں

حکومت کو سخت سائبر قوانین بنانے ہوں گے،چیف جسٹس

لاہور(اے پی پی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ پہلے سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سائبر جرائم کیا ہوتے ہیں، عام تاثر ہے کہ کمپیوٹر یا موبائل پر فیس بک اور واٹس ایپ پر سائبر جرائم ہوتے ہیں، دنیا میں سائبر جرائم اور قوانین کے حوالے سے بہت کام ہو مزید پڑھیں

دہشتگردی کی بنیادی وجوہات کا خاتمہ کرنا ہوگا،پاک ترک مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) پاک ترک دونوں ممالک نے چیلنجزمیں ایک دوسرے کی مدد اورحمایت کے جذبے کی یاد دہانی کی جب کہ دہشت گردی اورنسل پرستانہ حملوں پرگہری تشویش کا اظہارکیا۔ ترک صدرکے دورے کے اختتام پردونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کے شاندارتعلقات کوباہمی فائدہ مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے مزید 143 افراد ہلاک

بیجنگ: کرونا وائر س سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا مزید 143 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائر س سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، چین میں کرونا وائرس سے مزٰید 143 افراد ہلاک ہوجانے کے بعد پراسرار وائرس سے کل ہلاکتوں کی تعداد 1523 ہوگئی ہے مزید پڑھیں

اونٹوں کے اسپتال کے لیے رقم مختص کردی گئی

اونٹوں کے اسپتال کے لیے سعودی عرب نے 10 کروڑ ریال مختص کردیے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب نے اونٹوں کے لیے دنیا کا سب سے بڑا اسپتال بنانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔  سعودی وزارت زراعت کے مطابق سلام اسپتال برائے کیمل ویٹرنری کے نام پر یہ اسپتال سعودی عرب کی مزید پڑھیں

یمن میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر عرب اتحاد خود تحقیقات کرے گا

نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں کے خلاف مقامی حکومت کی معاونت میں لڑنے والا عرب اتحاد لڑائی کے دوران عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر ان اہل کاروں کے خلاف خود تحقیقات کرے گا جو یمن میں شہریوں پر حملوں میں ملوث ہیں۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے بھی مزید پڑھیں

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر پھر راکٹ حملہ

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں امریکی فوج کے زیر کنٹرول اڈا ایک بار پھر راکٹ حملے کا نشانہ بن گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں صوبہ کرکوک میں واقع فوجی اڈے پر کیے گئے راکٹ حملے کی عراق اور امریکی فورسز کی جانب سے تصدیق کردی گئی ہے۔ حملوں میں ابتدائی طور پر مزید پڑھیں

بھارت کا حقیقی چہرہ ٹرمپ سے چھپانے کی تیاری

احمدآباد (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورے کے حوالے سے بڑے پیمانے پر تیاریاں جاری ہیں۔ اس ضمن مودی سرکار بھارت کا حقیقی چہرہ چھپانے کے لیے دیوار تعمیر کررہی ہے، تاہم اس دیوار کی تعمیر نے ملک میں ایک تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ احمد آباد کے سرنیا واس نامی علاقے مزید پڑھیں