امید ہے پاکستان اور ترکی کشمیر اور فلسطین پر روڈ میپ بنائیں گے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ پاکستان اور ترکی مقبوضہ کشمیر اور فلسطین مسئلے پر روڈ میپ بنائیں گے۔ سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کا موجودہ عالمی صورتحال میں پاکستان کا دورہ اہم ہے، ترکی نے ہمیشہ کشمیر مزید پڑھیں

سابق وزیر مذہبی امور کا حکومت کو ایک لاکھ روپے کم میں حج کروانے کا چیلنج

سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حکومت کو ایک لاکھ روپے کم میں حج کرانے کا چیلنج دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سردار محمد یوسف نے حکومت کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک اس مشکل معاشی حالات میں بھی حج ایک لاکھ روپے کم میں کرواسکتے  مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے کم وزیراعظم کی تنخواہ میری ہوگی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں سب سے کم وزیراعظم کی تنخواہ میری ہوگی، فوج اس لیے میرے ساتھ ہے کیوںکہ میں کرپٹ نہیں ہوں، جب میڈیا ملک پر حملہ کرتا ہے تو مسائل جنم لیتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کے خلاف آتٹیکل 6 لگنا چایئے، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں مزید پڑھیں

مودی سرکار مہاجروں کی املاک نیلام کرنے کیلئے سرگرم

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی مرکزی حکومت نے ملک میں موجود ان زمینوں اور مکانات کی نیلامی کا پہلا مرحلہشروع کر دیا ہے، جسے وہ ’’دشمنوں کی املاک‘‘ تصور کرتی ہے۔برصغیر کی تقسیم یا 1965ء اور 1971ء کی جنگوں کے دوران پاکستان چلے جانے والے افراد کی جائدادوں کو بھارتی حکومت نے دشمنوں کی مزید پڑھیں

حافظ سعید کی سزا پاکستانی وعدوں کی طرف اہم قدم ہے، امریکا

واشنگٹن(آن لائن)امریکا نے حافظ سعید کو مجرم ٹھہرائے جانے کو دہشت گردوں کی معاونت سے نمٹنے کے پاکستان کے وعدے پورا کرنے سے متعلق بھی اہم قدم قرار دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ جنوب و وسطی ایشیا بیورو کا کہنا ہے کہ حافظ سعید کو مجرم ٹھہرایا جانا لشکر طیبہ کو اس کے جرائم پر انصاف مزید پڑھیں

امریکی سینیٹرز کا مائیک پومپیوکو خط، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش

واشنگٹن(آن لائن) امریکی سینیٹرز نے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل انٹرنیٹ قدغنوں اور سیاسی رہنمائوں کی گرفتاریوں کو باعث تشویش قرار دیتے ہوئے ان اقدامات کی شدید مذمت کی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 4امریکی سینیٹرز کی جانب سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو لکھے گئے خط میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے 2 روایتی حری�، کنگز اور قلندرز

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں معیاری کرکٹ کے سبب لیگ میں شامل فرنچائزز سے مداحوں کی قربت بھی حقیقی ہے۔ شائقینِ کرکٹ نے ،ایونٹ کے گذشتہ چار ایڈیشنز میں روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیزی کا بھی خوب لطف اٹھایا ہے۔لیگ کے دوران 2 ٹاکرے ایسے ہیں جس کے مداحوں کی تعداد لاکھوں مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا ا�تتاحی میچ کراچی میں �ونااعزاز �ے،ممتازشا�

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت پی ایس ایل 5 کے متعلق اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پی اس ایل کے لئے سیکورٹی، ٹریفک پلان، شہر کی خوبصورتی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شالوانی، سیکریٹری داخلہ سندھ، ایڈیشنل مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کی تیاریاں عروج پر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سوپر لیگ فائیو سیزن کیلیے نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں، 4جنرل انکلوژر کو فرسٹ کلاس کا درجہ دینے کے بعد وہاں کرسیاں لگائی جارہی ہیں، اسٹیڈیم کی گراس کو نیا روپ دے دیا گیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے جنرل انکلوژر ، جہاں شائقین کرسیوں پر نہیں بلکہ سڑھیوں پر بیٹھ کر مزید پڑھیں

امریکا کو بڑا دھچکا‘ فلپائن نے دفاعی معاہدہ ختم کردیا

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کی حکومت نے امریکا سے دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے نتیجے میں خطے میں امریکی مفادات کو دھچکا لگا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے امریکا کے ساتھ 2 عشرے پرانا دفاعی معاہدہ وزیٹنگ فورسز ایگریمنٹ (وی ایف اے مزید پڑھیں