پاکستانی شہری نے کراچی سے خنجراب پیدل سفر شروع کردیا

 کراچی: امریکی نژاد پاکستانی شہری نے کلین اور گرین پاکستان کو بطور محفوظ ملک اجاگر کرنے کے لیے کراچی سے خنجراب کا پیدل سفر شروع کردیا جو 2 ماہ میں مکمل ہوگا۔ ایکسپریس کے مطابق امریکا میں مقیم پاکستان شہری عامر شہزاد مزار قائد سے خنجراب کے سفر پر روانہ ہوگئے۔ ان کا کہنا کہ اس سفر مزید پڑھیں

مہوش حیات نے لوگوں کی مسکراہٹ کیلئے مزاحیہ فلم سائن کرلی

موجودہ دور میں لوگ مہنگائی اور دیگر مسائل کی وجہ سے مسکرانا بھول گئے ہیں مزاحیہ فلم میں اپنی پرفارمنس سے مداحوں کو مایوس نہیں کروں گی‘میڈیا سے گفتگو کراچی(کلچرل ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں لوگ مہنگائی اور دیگر مسائل کی وجہ سے مسکرانا مزید پڑھیں

جھانوی کپور کی سفارش پر بھارتی فلم ملی تھی‘ٹی وی اسٹار عدنان صدیقی

عدنان صدیقی کو فیملی کیساتھ دوبئی کے شاپنگ مال میں بھارتی لڑکے اور لڑکیوں نے گھیر لیا عدنان کو بڑھتے ہوئے ہجوم سے بچانے کیلئے مال کی سیکورٹی کو طلب کرنا پڑا‘عینی شاہدین دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی وی اداکار عدنان صدیقی کاکہناتھا کہ جھانوی کے سبب مجھے لینے پر غور کیا گیا اور یہ بات مزید پڑھیں

لاکھوں روپوں کے ساتھ حریم شاہ کی نئی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ویڈیو میں حریم شاہ نے ہاتھوں میں نوٹوں کی کئی گڈیاں اٹھائی ہوئی ہیں ٹک ٹاک اسٹار نے لوگوں سے پوچھا ہے کیا آپ بتاسکتے ہیں میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں مزید پڑھیں

اداکار ہ انجمن کی دوسری شادی بھی ختم لکی علی سے 7ماہ بعد طلاق ہوگئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) 63 برس کی عمر میں دوسری شادی کرنیوالی پاکستانی اداکارہ انجمن کو تقریباً7 ماہ بعد ہی طلاق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق فلم پروڈیوسر لکی علی نے اداکارہ انجمن کو طلاق دے دی۔ مختصر مدت کے بعد ہی طلاق کی کوئی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔ لکی علی اور انجمن کی شادی17 جون مزید پڑھیں

گلوکارہ شکیرا43 برس کی ہوگئی

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے زندگی کی43بہاریں دیکھ لیں۔ معروف کولمبین گلوکارہ اور واکا واکا گرل شکیرا نے اتوار کو اپنی 43 ویں سالگرہ منائی۔ 2010 میں شکیرا کو آئی ایل او کی جانب سے سماجی بہبود کے کاموں میں حصہ لینے پر سوشل جسٹس ایوارڈ بھی دیا گیا۔

بلوچستان میں ہائی الرٹ۔چینی باشندوں کی نقل وحرکت پر پابندی

کوئٹہ، لاہور، ساہیوال(آن لائن+صباح نیوز) بلوچستان میں کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر سیکڑوں چینی باشندوں کی نقل و حرکت پر تا حکم ثانی پابندی عاید کردی گئی ہے ،گوادر کی بندگارہ اور سونے کے وسیع ذخائر والے ضلع چاغی کے سیندک پروجیکٹ سمیت متعدد منصوبوں پر اس وقت کئی چینی کمپنیاں کام مزید پڑھیں

پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن بحال کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان معطل کیا گیا فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان براہ راست فضائی آپریشن شروع ہوگیا ہے، جس کے بعد آج صبح 9 بجے چین کے شہر ارمچی سے 40 پاکستانی شہریوں کو لے کر ساؤدرن چائنا مزید پڑھیں

چینی حکومت کی اجازت کے بعد پاکستانی طلبہ کو نکال لیں گے، سیکرٹری صحت

پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین سے پاکستانی طلبہ کو نکالنے کے لیے چینی حکومت کی اجازت ضروری ہے۔ نوشین حامد نے کہا کہ کرونا وائرس کی اسکریننگ سے متعلق کٹس مل گئی ہیں،جنہیں تمام ایئرپورٹس پر پہنچادیا گیا ہے اور کرونا وائرس کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر کوالالمپور روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر کوالالمپور روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ پاک ملائیشیا تعلقات میں بہتری اور مختلف معاہدوں پر دستخط کریں  گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنے ہم منصب مہتاتیر محمد کی دعوت پر ملائیشیا روانہ ہو گئے ہیں۔دورے کے دوران دونوں وزرائے اعظم کے درمیان مزید پڑھیں