آکلینڈ (جسارت نیوز) بھارت نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر 5 میچز کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی، بھارت نے 133 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، لوکیش راہول کو ناقابل شکست 57 رنز کی مزید پڑھیں
زمرہ:
کشمیربھارت کا حصہ ہے نہ کبھی رہے گا،صدر ،وزیراعظم آزاد کشمیر
مظفرآباد(صباح نیوز)آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور وزیراعظم راجا فاروق حیدرنے کہا ہے کہ بھارت کی جمہوریت کا پول دنیا پر کھل چکا ہے وہ جمہوری ملک اور نہ ہی سیکولرازم پر یقین رکھتا ہے کیونکہ جہاں اقلیتوں اور غیر ہندوئوں کو زندہ رہنے کے حق سے بھی محروم کیا جا رہا ہے،کشمیر مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم ہماری مضبوط طاقت ہے‘ اسد عمر
اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم تنظیم کی ایک مضبوط طاقت ہے اور پارٹی کے نظریے کو پھیلانے کے لیے حقیقی کردار ادا کر رہی ہے۔ اتوار کو پی ٹی آئی فیس بک اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں
بھارت جمہوری لبادے میں انتہا پسند ریاست ہے، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر امور برائے کشمیر اور گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بھارت جمہوریت کے لبادے میں درحقیقت ایک انتہا پسند ہندو ریاست ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نریندر مودی اور آر مزید پڑھیں
امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں‘ ایران
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ میجرجنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے باوجود ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکا کو یہ پیش کش جرمن جریدے دیر اسپیگل سے انٹرویو میں کی، جو آج شائع مزید پڑھیں
میانمر :فوج کی گول باری،2 روہنگیا خواتین شید
نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں فوج کی جانب سے کی گئی گولہ باری میں 2 خواتین جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہلاکتیں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں ہوئیں۔ فوجی ترجمان نے بتایا کہ شمالی ریاست راکھین میں کارروائی کے دوران بھاری ہتھیاروں مزید پڑھیں
افریقا میں ٹڈی دل کا شدید حملہ اقوام متحدہ کی دنیا سے مدد کی اپیل
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوامِ متحدہ نے مشرقی افریقا میں ٹڈی دل کے حملے سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر امداد کی اپیل کردی۔ اقوامِ متحدہ کے خوراک اور کاشتکاری کے ادارے ’ایف اے او‘کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل کی تعداد میں جون تک 500 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ مشرقی مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پولیس اہلکار کو کھانا فراہم کیا گیا
لاہور(جسارت نیوز )سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید اور ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کی ہدایات پرپاک بنگلا دیش کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ کے موقع پر ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو معیاری اور بروقت کھانا فراہم کیا گیا۔
کمزور مارکیٹنگ کے سبب نصف اسٹیڈیم خالی رہ گیا
لاہور(جسارت نیوز) پی سی بی مارکیٹنگ ٹیم کی کمزور حکمت عملی کے سبب پاک بنگلادیش میچ میں نصف اسٹیڈیم خالی رہ گیا،اطراف کی سٹرکوں پر کوئی کاؤنٹر قائم نہ کیے جانے کے سبب دوردراز سے آنے والے کئی شائقین واپس لوٹ گئے۔پاکستان اور بنگلادیش کے مابین پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اسٹیڈیم بھر نہیں سکا، مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹیبل ٹینس چمپئن شپ دی لاہور لائسیم علامہ اقبال کیمپس نے جیت لی
لاہور(جسارت نیوز)قائد اعظم ٹیبل ٹینس چمپئن شپ دی لاہور لائسیم نے جیت لی۔ دی لاہور لائسیم سکول علامہ اقبال ٹائون رچنا بلاک کیمپس کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹیبل ٹینس چمپئن شپ 2020 منعقد کی گئی،مذکورہ چمپئن شپ کی آرگنائزنگ سیکرٹری فاطمہ خان کے مطابق بوائز کے سنگل فائنل مقابلے میں دی لاہور لائسیم سکول مزید پڑھیں