دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ منارہے ہیں

سرینگر: دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ منارہے ہیں،مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے قتل عام نے بھارتی جمہوریت کے حقیقی چہرے کوبے نقاب کر دیا ہے،سب سے بڑی جمہوریت کے دعوے دار ملک مزید پڑھیں

وزیراعظم خدارا کرپشن کا نام لینا چھوڑ دیں،مصطفی کمال

کراچی :پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم خدارا کرپشن کا نام لینا چھوڑ دیں۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم خدارا کرپشن کا نام لینا چھوڑ دیں، ملک میں کرپشن کم ہونے کے بجائے مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں تمام سیاسی رہنمائوں کو فوری رہا کرے، امریکا

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے زور دیا ہے جبکہ افغان امن عمل کے لیے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا۔امریکی معاون نائب وزیرخار جہ نے 3 جنوبی ایشیائی ممالک پاکستان، بھارت اور سری لنکا کے مزید پڑھیں

جمرود، قبائلی رہنما سمیت 2 افراد اغوا کے بعد قتل

جمرود (اے پی پی) قبائلی رہنما سمیت 2 افراد کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل جمرود علاقہ لالا کنڈاو سے قبائلی رہنما مشر ولایت شاہ منیاخیل کی لاش برآمد ہوئی جو کہ 3 روز قبل اپنے آبائی علاقے تودہ میلہ سے لاپتا ہوگئے تھے، ان کی لاش ہفتے کے روز مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ نے حکومتی کرپشن بے نقاب کردی‘غفور حیدری

کندھ کوٹ(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام ف کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے حکومتی کرپشن بے نقاب کردی ہے۔یہ بات انہوں نے چاچڑ ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کرپشن کا خاتمہ کرنے کی باتیں کرنے تک مزید پڑھیں

بی آر ٹی منصوبہ،ایف آئی اے کرپشن کی تحقیقات جلد مکمل کر لے ،پشاور ہائیکورٹ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات جلد مکمل کرنے اور رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرانے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو بی آر ٹی کی تحقیقات 45 دن میں مکمل کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

ترکی میں 6.8 شدت کا زلزلہ: 19 افراد جاں بحق، 1 ہزار سے زائد زخمی

استنبول:ترکی میں6.8 شدت کے  زلزلے سے 19 افراد جاں بحق اور 1 ہزار سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے مشرقی حصے میں 6.8 شدت کے زلزلہ سے 19 افراد ہلاک اور 1 ہزار سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جبکہ زیادہ تر عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے بنگلا دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے مختلف ایکشن لاہور(نمائندہ خصوصی )قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ بنگلا دیش کی طرف سے5 مزید پڑھیں

مودی سرکار کا رویہ علاقائی امن کے لئے بڑا خطرہ ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی کا رویہ علاقائی امن و استحکام کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دنیا اب تسلیم کررہی ہے کہ مودی حکومت بھارت اور مقبوضہ جموں کشمیر مزید پڑھیں

پاکستان کو ایف  اےٹی ایف میں امریکہ سمیت دیگر ممالک کی حمایت حاصل

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہم رکن چین اور امریکہ سمیت دیگر ممالک نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا ۔ بھارتی  خبر رساں ادارےکی جانب سے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے بیجنگ میں گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں امریکہ، چین، آسٹریلیا اور جاپان سمیت دیگر ایف اے مزید پڑھیں