پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت میں بھی اختلافات شدت اختیار کر گئے

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت میں بھی اختلافات کھل کر سامنے آگئے، وزراعلیٰ محمود خان  اور سینیر وزیر عاطف خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور سینیر صوبائی وزیر میں اختلافات میں شدت صوبائی کابینہ میں حالیہ ردوبدل میں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشل کرکٹ سے ریٹائرڈمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،شعیب ملک

لاہور(جسارت نیوز )میر اچنائو بنگلا دیش کے خلاف کرکٹ سیریز کیلئے ہوا ہے‘ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا توسوچ بھی نہیں رہا، میں مکمل فٹ ہوں‘ورلڈ کپ ابھی بہت دور ہے اور میں اس کی ابھی سے پلاننگ پر فوکس نہیں کر رہا‘بی پی ایل میں بنگلا دیش کے کھلاڑیوں نے اچھا کھیل پیش کیا، بنگلا دیش مزید پڑھیں

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید میچوں کے فیصلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائز نگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام منعقدہ پروفیسر اعجاز فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا پہلے میچ میں ٹی ایم سی گراونڈ پر پاک شاہین کرکٹ کلب نے پاک فلیگ کرکٹ کلب کو تین وکٹوں سے شکست دے دی مزید پڑھیں

ایران کے جزیرہ کیش میں توانائی اور تیل کی عالمی نمائش

تہران (اے پی پی) ایران کے جنوبی جزیرے کیش میں 16ویں بین الاقوامی توانائی اور تیل کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس نمائش کے انعقاد کا مقصد، ایران کی تیل، گیس، پیٹرو کیمیکل اور توانائی کی صنعتوں پر پابندیوں کے اثرات کے حل کے لئے نئے طریقے کار نکالنے سمیت اس حوالے سے ملکی مزید پڑھیں

مودی سرکار کادباؤ‘ بھارتی عدالت عظمیٰ کا شہریت بل پر حکم امتناع دینے سے انکار

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی عدالت عظمیٰ نے شہریت ترمیمی ایکٹ پر حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس کیخلاف دائر درخواستوں پر آئینی بینچ تشکیل دینے کا عندیہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس انڈیا ایس اے بولڈے ، جسٹس ایس عبدالنظیر اور جسٹس سنجید کھنہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ مزید پڑھیں

2030ء تک فروخت ہونے والی 40 فیصد گاڑیاں ہائی برڈ ہوں گی، سبارو

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کے گاڑی ساز ادارے سبارو کا کہنا ہے کہ وہ 2030ء تک اپنی کم از کم 40 فیصد فروخت برقی اور ہائی برڈ گاڑیوں سے کرنے کا ہدف رکھتا ہے۔ دنیا بھر کی حکومتوں کی جانب سے ماحولیاتی ضوابط سخت کیے جانے کے تناظر میں یہ منصوبہ بندی کی جا مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی

سڈنی: آسٹریلیا میں آگ کے بعد طوفانی بارشوں سے تباہی مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں آگ کے بعد طوفانی بارشوں سمیت آسمان سے گیند جتنے بڑے اولے پڑنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث درجنوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں  ۔ سوشل میں میڈیا پر وائرل ویڈیوز اورتصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے مزید پڑھیں

عمران ٹرمپ ملاقات‘ کشمیر‘ افغانستان اور ایران زیربحث

ڈیوس : وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ ملاقات سے قبل میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں ڈیوس(صباح نیوز+اے پی پی+آئی این پی) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر ، افغانستان اور ایران کا معاملہ زیربحث آیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی مزید پڑھیں

بھارت میں ہندو انتہاء پسند بےقابو، مسلمانوں کو ہندو بننے کے مشورے

نئی دہلی: بھارت میں متنازعہ شہریت قانون ‘سی اےاے’ کی منظوری کے بعد مسلمانوں کو ہندو بننے کے مشورے دیئے جانے لگے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر وارنسی میں ‘ہندو سماج پارٹی’ کے نائب صدر روشن پانڈے کی جانب سے شہر میں مسلمانوں کی گھر واپسی کے پوسٹرز آویزاں کیےگئے ہیں۔جس میں مسلمانوں کو مشورہ مزید پڑھیں

آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر ‘‘ اور ’’کریم‘‘ پر سیلز ٹیکس عاید

لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ نے آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر ‘‘ اور ’’کریم ‘‘ پر سیلز ٹیکس عاید کر دیا ہے۔ سیکرٹری محکمہ خزانہ عبداللہ خان سنبل کے مطابق دونوں کمپنیوں پر 4 فیصد سیلز ٹیکس عاید کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں