تحریک انصاف کے 20 ناراض ارکان پنجاب اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب کے مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے 20 ناراض ارکان صوبائی اسمبلی نے گروپ بنالیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 20 ناراض ارکان صوبائی  اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا ہے، ناراض گروپ کے اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مزید پڑھیں

کراچی میں آٹے کا بُحران ختم ہونے کی اُمید، فلورملز کو1 لاکھ گندم کی بوریاں جاری

 کراچی: فلورملز کو پاسکو کی جانب سے 1 لاکھ گندم کی بوریاں جاری ہونے سے کراچی میں آٹے کا بحران ختم ہونے کی اُمید پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر شہر بھر میں سرکاری نرخ 43 روپے کلوگرام کے حساب سے فائن آٹے کی فروخت شروع کردی گئی جب کہ مصنوعی بُحران کے خاتمے مزید پڑھیں

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف پر کم وقت میں بہت بہتر کارکردگی دکھائی، ایلس ویلز

 اسلام آباد: امریکی وزیر خارجہ کی معاون خصوصی برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے ایف اے ٹی ایف اور غیر قانونی تارکین وطن کے معاملے پر حکومت پاکستان کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے اب تک اُٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کی معاون مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5؛ شائقین کرکٹ ٹکٹ خریدنے کیلئے تیار ہوجائیں

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیوکے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ آج سے شروع ہوگی۔ پاکستان سپرلیگ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ آج رات شروع ہوگی جبکہ  جبکہ سینٹرز پرٹکٹس رواں ہفتے کے آخر میں دستیاب ہونگے، افتتاحی تقریب کےٹکٹ سب سے مہنگے داموں فروخت کیے جائیں گے ۔ پاکستان سپرلیگ کاباقائد مزید پڑھیں

سینیٹ میں سراج الحق کے بلز قائمہ کمیٹی کو روانہ، قراردادیں منظور

لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی طرف سے آئین کے آرٹیکل 213 میں مزید ترمیم کے لیے سینیٹ میں پیش کردہ بل کوقانون وانصاف کمیٹی کو بھیج دیا گیا ۔سینیٹ میں بل پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی اور نہایت اہم ادارہ ہے جس کے 2ارکان مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہوگا ، پاکستانی وفد چین پہنچ گیا

اسلام آباد (آن لائن )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف )کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد چین پہنچ گیا جبکہ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر پاکستانی وفد کی قیادت کررہے ہیں، ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا 3 روزہ مزید پڑھیں

سرکاری حج اسکیم: اخراجات 5لاکھ سے بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت مذہبی امور حج 2020ء کے لیے نئی حج پالیسی کا اعلان رواں ماہ جنوری کے آخری ہفتے میں کرے گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے اے پی پی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت حج پیکج کی رقم 5 لاکھ سے تجاوز مزید پڑھیں

اداکارہ زائرہ وسیم کو جنسی ہراساں کرنے پر ملزم کو 3 برس قید

نئی دہلی (نیٹ نیوز) سابق بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کو 2017ء میں ایک پرواز کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ایک 41 سالہ شخص وکاس سچدیو کو 3 برس جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ وکاس سچدیو پر الزام تھا کہ پرواز کے دوران جب زائرہ نیند میں تھیں تو انہوں نے مزید پڑھیں

اداکارہ زائرہ وسیم کو جنسی ہراساں کرنے پر ملزم کو 3 برس قید

نئی دہلی (نیٹ نیوز) سابق بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کو 2017ء میں ایک پرواز کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ایک 41 سالہ شخص وکاس سچدیو کو 3 برس جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ وکاس سچدیو پر الزام تھا کہ پرواز کے دوران جب زائرہ نیند میں تھیں تو انہوں نے مزید پڑھیں

حنا دلپذیر آج اپنی 54ویں سالگرہ منائیں گی

کراچی (کلچرل رپورٹر) سینئر اداکارہ حنا دلپذیر آج اپنی 54 ویں سالگرہ منائیں گی، حنا دلپذیر 16 جنوری 1966ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں، ابتدائی تعلیم کراچی میں ہی حاصل کی اور بعد میں اپنی فیملی کے ہمراہ یو اے ای چلی گئیں جہاں ان کے والد نوکری کرتے تھے۔ چند سال دبئی میں گزارنے مزید پڑھیں