نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے بھارت کے سابق آئی اے ایس افسر کنن گوپی ناتھن کو الہ آباد کے ہوائی اڈے پر پولیس نے حراست میں لیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گوپی ناتھن ہفتے کو دہلی سے الہ آبادپہنچے جہاں انہیں آل انڈیا پیپلز فورم کے زیر اہتمام شہریت بچائو مزید پڑھیں
زمرہ:
خطرناک ممالک کی فہرست میں”بھارت “کا کون سا نمبر؟
لندن: بین الاقوامی ادارے اسپیکٹیٹر انڈیکس نے بھارت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا، سب سے خطر ناک ممالک میں “بھارت ” کو پانچواں تھمادیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکٹیٹر انڈیکس نے 2019 میں خطرناک ممالک کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق برازیل، جنوبی افریقہ، نائجیریا، ارجنٹینا اور بھارت دنیا کے خطرناک ترین ملک قرار مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے تازہ واقعے میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں کے علاقے واچی میں محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران نام نہاد آپریشن میں قابض فوج نے ایک گھر پر بھاری اسلحے اور کیمیائی مادے سے حملہ کر کے گھر مزید پڑھیں
غذائی قلت ،شیروں کی زندگی بچانےکیلئے آن لائن مہم
سوڈانی دارالحکومت کےپارک موجود غذائی قلت کے شکار 5 شیروں کی زندگی بچانےکیلئے آن لائن مہم شروع کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف ب؎پی کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے پارک میں موجود 5 افریقی شیر شدید غذائی قلت اور دوا کی عدم موجودگی کا شکار ہیں جس کے باعث یہ مزید پڑھیں
بظاہر سانحہ ماڈل ٹاوَن متاثرین سے کھلواڑ میں حکومت بھی شامل ہے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور: ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاسم خان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سانحہ ماڈل ٹاوَن کے مجرموں کا فیصلہ تو بعد میں ہو گا لیکن محسوس ایسا ہوتا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاوَن کے متاثرین سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاوَن کی مزید پڑھیں
آٹے کا بحران؛ 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں آٹے کے بحران کے پیش نظر 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ جس میں ملک میں جاری گندم کے بحران مزید پڑھیں
آٹا چینی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان
اسلام آباد: ملک میں آٹا اور چینی مہنگا ہونے کے بعد یکم فروری سے گیس کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں پانچ فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی گئی۔ آج ای سی سی اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی تجویز مزید پڑھیں
این سی کلب نے کے ایم سی انٹر کلب مینز ڈبلز منٹن چیمپئین شپ جیت لی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ثقافت و کھیل ، بلدیہ عظمیٰ کراچی اور کراچی بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اسپورٹس کیوب کے زیر اہتمام منعقدہ پہلی کے ایم سی انٹر کلب مینز ڈبلز بید منتن چمپئن شپ کا فائنل نیشنل کوچنگ کلب نے ڈی اے کریک کلب کو ہرا کر جیت لیا۔ مہمان خصوصی مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل بارش کی نذر
ڈبلن (جسارت نیوز) آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل بارش کی نذر ہوگیا، آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے، گرایتھ ڈیلینی 44 رنز کے ساتھ ٹاپ ا سکورر رہے، کیرن پولارڈ نے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، ویسٹ انڈیز نے مزید پڑھیں
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ :پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کا تعارف
کراچی (سید وزیرعلی قادری): آئی سی سی انڈر 19کا میلہ جنوبی افریقا میں سج گیا اور 2 مرتبہ ایونٹ کا چیمپئن اور 3 مرتبہ رنرزاپ رہنے والی ٹیم نے اپنا افتتاحی میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف جیت کا آغاز کردیا۔ نوجوان کرکٹرز ایونٹ میں متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اعلیٰ سطحی کرکٹ میں پاکستان مزید پڑھیں