نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروادی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے 10 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو جمع کروائی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی دماغ کو خون پہنچانے والی شریانیں سکڑی ہوئی ہیں، مزید پڑھیں

حکومت کی ایک اور اتحادی جماعت سے ملاقات طے پاگئی

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی وفاقی کابینہ سے علحیدگی کے بعد حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت اور بی این پی (مینگل) کے درمیان ملاقات آج شام 4 بجے ہوگی۔ ملاقات میں حکومتی وفد کی سربراہی تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین مزید پڑھیں

برفانی تودے تلے دبی لڑکی 18 گھنٹے بعد زندہ نکال لی گئی

آزاد کشمیر میں برفانی تودے تلے دبی 12 سالہ لڑکی 18 گھنٹے بعد معجزانہ طور پر زندہ نکل آئی۔ ثمینہ نامی لڑکی دو روز قبل برفانی تودے تلے دب گئی تھی  جسے ریسکیو اداروں نے 18 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا، لڑکی کو فوری طور پر مظفر آباد کے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کے عالمی مسئلہ ہونے کا عکاس ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کونسل کا اجلاس گزشتہ روز ہوا ، سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کے عالمی مسئلہ ہونے کا عکاس ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں عائشہ فاروقی نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا گزشتہ روز اجلاس  ہوا جو پاکستان کی مزید پڑھیں

ملک کا نام روشن کرنے کیلئے کھلاڑیوں کو سخت تربیت کی ضرورت ہے،قمر زمان

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان اسکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے کیلئے سینئر کھلاڑیوں کو سخت تربیت کی ضرورت ہے، ملک سے نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے چاروں صوبوں میں اکیڈمیاں قائم کی گئی ہیں جنہیں نامور سابق اسکواش کھلاڑی چلا مزید پڑھیں

انڈر 19 اسکول ٹورنامنٹ العزیزیہ نے جیت لیا

جدہ (سید مسرت خلیل) سعودی کرکٹ سینٹر (ایس سی سی) کے زیر اہتمام سعودی کرکٹ اسٹریٹجک پلان اور جاری یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ویسٹرن پراونس کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈبلیو پی سی اے) کے تعاون سے انڈر 19 انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس کے مہمان ِخصوصی ندیم ندوی ، مزید پڑھیں

صوبائی وزیر کے گھر سے لاش برآمد

صوبائی وزیر برائے توانائی سندھ امتیاز شیخ کے بنگلے سے لاش برآمد ہوئی ہے جسے پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شکارپور پولیس کے مطابق لاش متوفی کی ہے جو کام کے سلسلے میں امتیاز شیخ کے بنگلے پر گیا تھا، جہاں اس کی موت واقع ہو گئی، متوفی باتھ مزید پڑھیں

عراق میں امریکا کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا مطالبہ

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں الصدر تحریک نے امریکا کی ملک میں موجودگی کے خلاف ملک گیر بڑے مظاہروں کا مطالبہ کر دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مذہبی سیاسی رہنما مقتدیٰ الصدر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ عراق کی فضائی حدود اور اس کی سالمیت کی امریکا نے خلاف مزید پڑھیں

بنگلا دیش دورہ پاکستان کیلئے راضی ،شیڈول جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقات کے دوران دی گئی۔ آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر نے سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے میں معاون کا کردار ادا کیا ۔نئے شیڈول کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ ٹیم 24 مزید پڑھیں

آئی سی سی 2019 کے ایوارڈز کا اعلان، بین اسٹوکس سال کے بہترین کرکٹر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے2019کے ایوارڈز کا اعلان کر دیا جس میں انگلینڈ کے مایہ ناز آل رانڈر بین اسٹوکس کو سال کا بہترین کرکٹر قرار دیا ہےجبکہ پیٹ کمنز کوٹیسٹ اور روہت شرما ون ڈے کے بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے2019کےایوارڈز کا اعلان کر دیاہے، مزید پڑھیں