بھارت میں شہریت کے متنازع قانون نے کھیلوں کے میدانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج وینکھیڈے اسٹیڈیم بھی پہنچ گیا۔ میچ کے دوران کچھ شائقین نے ایسی شرٹس پہن رکھی تھیں جن میں متنازع ترامیم کے خلاف نعرے درج تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا سے پہلے ون ڈے کے دوران کچھ شائقین نے ایسی شرٹس پہن رکھی تھیں جن میں متنازع مزید پڑھیں

تین ہفتے سے لاپتہ لڑکے کی لاش گھر کی چمنی سے برآمد

امریکی ریاست اوہائیو میں 25 روز سے لاپتہ 14 سالہ لڑکے کی لاش پڑوسی کے خالی گھر سے مل گئی، لڑکے نے چمنی کے راستے اندر جانے کی کوشش کی تھی۔ اوہائیو کے اسٹیٹ بیورو آف انویسٹی گیشن نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے ایڈوائزری جاری کی کہ وہ لاپتہ 14 سالہ ہارلے مزید پڑھیں

یوکرین طیارے پر حملے کی ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار

ایران: یوکرین مسافر بردار طیارے کو نشانہ بنانے والے میزائل کے حملے کی ویڈیو آن لائن پوسٹ کرنے والے شخص کو زیر حراست لے لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 8 جنوری کو ایران میں یوکرین طیارے پر حملہ کرنے والے میزائل کی ویڈیو پوسٹ کرنے والے شخص کوایلائٹ انقلابی گارڈزنے اپنی مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ عدالت میں ثبوت دیں، ڈی جی اے این ایف

ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکاٹیکس میجر جنرل عارف ملک نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کا معاملہ عدالت میں ہے وہ عدالت میں ثبوت دیں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ڈی جی اے این ایف نے کہا کہ کیا کوئی گرفتار ہونے والا شخص کہتا ہے کہ میں گناہ گار ہوں؟سرعام قتل کرنے والا مزید پڑھیں

بھارت میں متنازع شہریت بل کے خلاف احتجاج میں شدت

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف ملک گیر مہم جاری ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے مختلف علاقوں میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف دھرنے، اجتماعات اور مظاہرے کیے گئے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل : فلسطینی شہداء کے اعضا چوری ہونے کا انکشاف

اسرائیلی فرانزک انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح فلسطینی شہداء کے اعضا چوری کرنے کا انتظام کیا گیا ہے اور کیسے ان لاشوں سے جلد اور قرنیہ چوری کی جاتی رہی ہیں. اسرائیلی فلسطینیوں کے خلاف منظم دہشت گردی کی بدترین شکل پر عمل پیرا ہے  جس میں جسمانی اعضاء مزید پڑھیں

برف باری اور بارشوں کے باعث 35 سے زائد افراد جاں بحق

ملک کے مختلف علاقوں میں برف باری اور بارشوں کے باعث  35 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان میں بارش اور برف باری سے مکانات اور چھتیں گرنے کے باعث جاں بحق  افراد کی تعداد 17 ہوگئی ہے تاہم کوئٹہ میں منفی 11 ڈگری پر بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ  نے صارفین مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری  کی ہمشیرہ کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج

اسلام آباد: درخواست گازار  کی عدم موجودگی کے باعث  الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی  فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے رکن  صوبائی اسمبلیارسلان تاج کی جانب سے صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ جس مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس مینز سنگلز، ثام قیوری کا فاتحانہ آغاز

ایڈیلیڈ (جسارت نیوز) امریکا کے نامور ٹینس ا سٹار ثام قیوری ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔ پیر کو آسٹریلیا میں شروع ہونے والے ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے رائونڈ 32 میچز میں امریکا کے ثام قیوری نے مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس مینز ڈبلز، لیوکاس کیوبوٹ اور میلوس میلو کوارٹر فائنل میں داخل

ایڈیلیڈ(جسارت نیوز) پولینڈ کے لیوکاس کیو بوٹ اور انکے برازیلین جوڑی دار میلوس میلو ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کا جاندار آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ پیر کو آسٹریلیا میں مرد کھلاڑیوں پر مشتمل ایڈیلیڈ انٹرنینشل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کے ابتدائی میچ میں پولینڈ مزید پڑھیں